
نئی دہلی : راجستھان، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ اب تک کے آئے رجحانات میں بی جے پی راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ میں لگاتار آگے چل رہی ہے تو وہیں تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی نظر آرہی ہے ۔ چھتیس […]
دوبئی : اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے اپنی دوستی کو ’میلوڈی‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اٹلی کی وزیرِ اعظم نے دبئی میں ہونے والے ماحولیاتی سربراہی اجلاس ’کوپ 28‘ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا […]
بھوپال :مدھیہ پردیش میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور بی جے پی رجحانوں میں ایک بڑی جیت کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ رجحانوں میں جہاں بی جے پی 150 سے زائد سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے، وہیں کانگریس تقریباً 70 سیٹوں پر آگے ہے۔ حالانکہ کچھ سیٹوں پر بی […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک پردہ نشین مسلم خاتون کی درخواست پر سٹی پولیس کا موقف طلب کیا ہے جس میں عہدیداروں کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات اور کارروائی کی مانگ کی گئی ہے جو مبینہ طور پر اس خاتون کو بغیر نقاب کے زبردستی پولیس اسٹیشن لے گئے تھے اور ذلت آمیز سلوک […]
نئی دہلی:سمندری طوفان میچانگ خلیج بنگال کے اوپر بن رہا ہے، پیر کی صبح چنائی سے نکل کر نیلور اور مچلی پٹنم کے درمیان ٹکراسکتا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق طوفان کی وجہ سے اس پورے علاقے میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ طوفان کے پیش نظر تروولور […]
نئی دہلی: ملک بھر کی سینکڑوں یونیورسٹیوں میں پوسٹ گریجویشن کورسز صرف ایک سال میں مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ ایک سالہ پوسٹ گریجویشن پروگرام اگلے سال 2024 سے لاگو ہونے جا رہا ہے۔ اس نئے پروگرام کا فائدہ چار سالہ انڈر گریجویٹ پروگرام یعنی ایف وائی یو پی کو حاصل کرنے والے طلبا کو […]
نئی دہلی : چار ریاستوں مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوچکا ہے اور ابتدائی رجحانات بھی آنے شروع ہوگئے ہیں ۔رجحانات کے مطابق تین ریاستوں مدھیہ پردیش ، راجستھان اورچھتیس گڑھ میں بی جے پی آگےہےجبکہ تلنگانہ میں کانگریس کو واضح اکثریت مل سکتی ہے […]
غزہ :اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پرکل سے دوبارہ بمباری شروع کردی اورجنگ کا دائرہ خطہ میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا کہنا ہے کہ […]
نئی دہلی: مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں اتوار کی صبح 7 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔ بیلٹ ووٹوں کی گنتی پہلے کی جائے گی، چار ریاستوں کے نتائج کے ابتدائی رجحانات صبح 8 بجے سے آنا شروع ہوں گے۔مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے […]
نئی دہلی: دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سنیچر کو راؤز ایونیو کورٹ میں سنجے سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی۔ ای ڈی کی چارج شیٹ 60 صفحات کی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور سینئر لیڈر سنجے کو ای ڈی نے اکتوبر 2023 میں کئی گھنٹوں […]