
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ فیضان نادرو وادی کشمیر کے قوت گویائی و سماعت سے محروم پہلے طالب علم ہیں جنہوں نے ایم سی اے کی ڈگری مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ ابھی ان کے اعلیٰ تعلیمی سفر کا آغاز ہی ہے اب وہ نیشنل […]
بنگلورو: کرناٹک پولیس نے ایک سافٹ ویئر انجینئر اور اس کے دوست کو جزوی طور پر نابینا مسلمان شخص پر حملہ کرنے اور اسے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ کوپل ضلع کے ایس پی یشودھا ونتی گوڈی نے کہا کہ ملزم 25 نومبر کو کوپل […]
غزہ : اسرائیل کیخلاف حماس کے القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائیوں میں کئی اسرائیلی ٹینک تباہ ہوگئے جبکہ کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ چار اسرائیلی ٹینکوں کو یاسین میزائلوں سے تباہ کیا گیا، عسقلان، سدیروت اور تل ابیب پر راکٹ حملے بھی کئے گئے، […]
حیدرآباد: اے ریونتھ ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ کی شکل میں عہدے اور رازداری کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں گورنر ڈاکٹر تاملیسائی سندرراجن نے اے ریونتھ ریڈی کو تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف دلایا، جب کہ مالو بھٹی وکرمارکا نے ان کے نائب کے طور […]
ایودھیا: پی ایم مودی شری رام جنم بھومی کمپلیکس میں نئے تعمیر شدہ رام مندر میں رام للا کی نئی مورتی کی پہلی آرتی کریں گے۔ 150 ویدک آچاریہ پران پرتیستھا کی رسم میں مصروف ہیں۔ شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کے خزانچی گووند دیو گری نے کہا کہ کاشی کے شنکراچاریہ وجیندر سرسوتی […]
نئی دہلی :حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے وزارت حج کے ذریعہ حج 2023 کی بنائی ہوئی پالیسی پر ہی حج 2024 کرائے جانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے پر سخت افسوس کا اظہار کیاہے ۔ایک پریس ریلیز کے مطابق نوشاد احمد اعظمی نے اس سلسلے میں آج ایک […]
غزہ: غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی کے دو ماہ مکمل ہوگئے، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں انسانیت سوز اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد بچوں سمیت فلسطینی شہدا کی […]
کابل: یروشلم کی الاقصیٰ مسجد کے گنبد صخریٰ کی مشابہت والی ایک مسجد کا آج کابل میں افتتاح کیا گیا ہے۔ افغانستان کے میڈیا نے اطلاع دی کہ نئی ملاعمر مسجد وسطی کابل کے ایک پارک میں اونچے مقام پر بنائی گئی ہے اور اس کیلئے استنبول کی آرگنائزیشن آئی ڈی ڈی ای ایف نے […]
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ مزید شدت اختیار کرتا جار ہا ہے۔ حزب اختلاف کے قائد یائر لپیڈ نے نتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ عوام اور سیکورٹی اداروں کا اعتماد کھو چکے ہیں اس لیے انہیں فوراً عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ لپیڈ نے مزید کہا […]
نئی دہلی : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو ریاست کے اقلیتی طبقہ سے متحد رہنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی طرح کی تقسیم سے بی جے پی کو مضبوط ہونے میں مدد ملے گی۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’بہت منفی تشہیر ہو رہی ہے۔ اس […]