
ماسکو:روسی صدر ولادمیر پوتن نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ 2024 میں اپنی لگاتار تیسری اور مجموعی طور پر چھٹی مدت کار کے لیے پھر سے ملک کے صدر بننے کا انتخاب لڑیں گے۔ یعنی ولادمیر پوتن نے ’سکسر‘ لگانے کا عزم ظاہر کر دیا ہے اور ان کے لیے انتخاب جیتنے کے […]
غزہ :وائرل ہونے والے ویڈیوز میں اسرائیلی فوج کی حراست میں درجنوں فلسطینی مرد وں کو برہنہ دکھائے جانے کے بعد ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیاہے۔ٹائمز اف انڈیا کی خبر کے مطابق مذکورہ ویڈیوز غزہ پٹی کے ہیں جہاں پر اسرائیلی فوج کی زمینی کاروائی جاری ہے۔بعض تصویروں میں زیر حراست افراد کو اسرائیلی فوجیوں کوگاڑیوں […]
ممبئی: اپنے خوش گوارانداز سے سب کو ہنسانے والے جونیئر محمود یعنی نعیم سیدجمعرات کو دنیا کوالوداع کہہ گئے۔ سیدنعیم پچھلے کچھ مہینوں سے پیٹ کے کینسر میں مبتلا تھے اور ان کی صحت مسلسل بگڑرہی تھی۔جونیئر محمود کے انتقال کی خبربالی ووڈ کے لیے صدمہ ہے۔جونیئرمحمود یعنی نعیم سید 15 نومبر 1956 کوپیداہوئے۔ فلمی […]
نئی دہلی : رشوت لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میںترنمول کانگریس کی لوک سبھا رکن مہوا موئترا کے خلاف اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ کو لوک سبھا نے آج منظوری دے دی ،اس رپورت میں مہوا موئترا کی لوک سباھ رکنیت منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔آدھے گھنٹے کی بحث کے بعد لوک سبھا […]
نئی دہلی: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو غزہ میں بے رحمانہ بمباری کی مذمت کی اور کہا کہ بین الاقوامی برادری کے ایک رکن کے طور پر یہ ہندوستان کا فرض ہے کہ وہ حق کے لیے کھڑا ہو۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک پوسٹ میں کہا کہ 16 ہزار […]
نئی دہلی : راجستھان میں بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد وزیر اعلیٰ کے نام کو لے کر تذبذب برقرارہے اور رسہ کشی جاری ہے۔ وسندھرا راجے فی الحال جہاں دہلی میں موجودہیں وہیں ریاست سے ’ریسورٹ پالیٹکس‘ کی بات سامنے آئی ہے۔ ان کے بیٹے اور رکن پارلیمنٹ دُشینت سنگھ پر ہی […]
نئی دہلی: ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس کی قیادت میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا دو ماہی تجزیاتی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مرکزی بینک نے ریپو ریٹ کو 6.50 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ یہ لگاتار پانچواں موقع ہے کہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی […]
غزہ :اسرائیلی فوج نے دو ماہ کے دوران غزہ پر دس ہزار فضائی حملے کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے حملوں میں مزید تیزی لانے کا اعلان کردیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں، ہاسپٹل، اسکول اور اقوام متحدہ کے شیلٹرز پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے تاہم بین […]
واشنگٹن : امریکی عہدیدار وں کا کہنا ہے کہ غزہ میں عام شہریوںکی ہلاکتوں میں بے انتہا اضافے کے باوجود امریکہ کی جانب سےاسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں ہے۔برطانوی خبر رساںایجنسی کے مطابق دو امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر کملا ہیریس سمیت امریکی قیادت نے […]
نئی دہلی : جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز جیرالڈ کوئٹزے نے صرف 8 ماہ میں اپنے کریئر کا رخ بدل دیا۔ ورلڈ کپ 2023 میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرنے کے بعد اب وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ جیرالڈ کوئٹزے نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے […]