
حیدرآباد: تلنگانہ میں اپنی انتخابی ضمانت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ریاست کی نئی کانگریس حکومت نے خواتین کے لیے مفت بس سروس شروع کی ہے۔ تاہم، ریاست کی اقتصادی حالت کو دیکھتے ہوئے، نئی حکومت کے لیے اپنے تمام پری پول وعدوں کو پورا کرنا ایک بڑا مالی چیلنج ہوگا۔ کالج کی طالبہ سارہ […]
نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کی سازش کے سلسلے میں چھاپے مارےہیں۔ این آئی اے کرناٹک اور مہاراشٹر میں تقریباً 44 مقامات پر چھاپے مارے۔ این آئی اے حکام نے کرناٹک میں […]
لکھنؤ: اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین قرار دیا ہے۔ یہ اعلان اتوار 10 دسمبر کو کیا گیا۔ پارٹی لیڈر ادے ویر سنگھ نے نیوز ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ ‘بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آکاش آنند […]
رائے پور: وشنو دیو سہائے چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ یہ فیصلہ اتوار کو بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں کیا گیا۔ پہلے ہی یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ اگر بی جے پی 2003 سے 2018 تک تین بار وزیر اعلیٰ رہ چکے رمن سنگھ کو نہیں منتخب […]
لکھنئو:بہوجن سماج پارٹی سے معطل کیے جانے کے بعد لوک سبھا رکن دانش علی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ انھوں نے بی ایس پی چیف مایاوتی کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئےایکس پر لکھا ہے کہ اگر بی جے پی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنا جرم ہے تو وہ کوئی بھی سزا […]
نئی دہلی :راجستھان پولیس اور دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے چندی گڑھ سیکٹر 22 اے کے ایک ہوٹل سے شری راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیڈی کے قتل میں ملوث دو شوٹروں سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے نام روہت راٹھور اور نتن فوجی ہیں جبکہ تیسرے کا […]
نئی دہلی :انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(اسرو)نے آدتیہ۔ایل 1 خلائی جہاز پر سوار سولر الٹرا وائلٹ امیجنگ ٹیلی سکوپ آلے کے ذریعہ لی گئی ‘سورج کی پہلی مکمل ڈسک کی تصویر کشی شیئر کی ہے۔”SUIT پے لوڈ قریب الٹرا وایلیٹ طول موج میں سورج کی مکمل ڈسک کی تصاویر کھینچتا ہے۔ تصاویر میں 200 سے 400 […]
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے تاریخی عمری مسجد کو شہید کرنے پر شدید دکھ کا اظہا کیا ہے۔حماس نے غزہ میں صدیوں سے قائم اس مسجد پر بمباری کرنے کو اسرائیل کے سنگین جرم سے تعبیر کیا ہے۔دریں اثناء حماس کے زیر اثر میڈیا نے اس بمباری […]
نئی دہلی : ہندوستان سے پاکستان جاکر اسلام قبول کرنے والی انجو ایک بار پھر خبروں میںہے۔ اس نے پولیس تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ وہ عیسائی مذہب پر یقین رکھتی ہے،وہ ہندو مذہب کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتی۔ واضح ہوکہ جب سے انجو ہندوستان واپس آئی ہے، وہ سرخیوں میں ہیں۔ اس […]
لکھنئو:بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اتر پردیش کے امروہہ سے اپنے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کومعطل کردیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ دانش علی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں شامل تھے جس کی وجہ سے ان کے خلاف یہ کارروائی ہوئی ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]