
اتوار کو اتر پردیش کے سنبھل میں زبردست تشدد ہوا۔ جامع مسجد کے سروے کی مخالفت کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق، 20 سیکیورٹی اہلکار اور 4 انتظامیہ کے اہلکار اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس دوران پتھر اور اینٹیں پھینکی گئیں، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی […]
یوپی کے سنبھل میں تاریخی جامع مسجد کے ہریہر مندر ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد آج یہاں دوبارہ قریب دو گھنٹے تک سروے کیا گیا۔ صبح میں سروے ٹیم جامع مسجد کے پاس پہنچی۔ سروے کے بارے میں پتہ چلتے ہی مسجد کے پیچھے لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس دوران […]
نئی دہلی: بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کے 75ویں یوم تاسیس پر جمعیۃ یوتھ کلب کے زیر اہتمام مدنی یوتھ سینٹر کیندکی دیوبند میں سہ روزہ تقریب منعقد ہوئی جس میں یوپی، راجستھان، میوات کے مختلف اضلاع سے 813 اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس شریک ہوئے۔ خاص بات یہ رہی کہ 104 گائیڈس (خواتین ونگ) نے بھی پردہ […]
ہندوستان کے سب سے بڑے اور پریمئم سینما نمائش کنندہ پی وی آر آئینوکس لمٹیڈنے فلم کی تلاش کو سہل بنانے کے لیے اے آئی سے چلنے والا وہاٹس ایپ چیٹ بوٹ مووی جاکی (ایم جے) کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس سے ملک بھر کے سنیماشائقین کے لئے مووی کی تلاش اوربکنگ کے […]
ملک بھر میں موسم میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی ٹھنڈ میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ برفیلی ہواؤں کا بھی لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی، پنجاب، یوپی اور بہار تک درجہ حرارت میں گراوٹ ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے دہلی، پنجاب، […]
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں میں یہاں ہوئے مختلف واقعات میں کئی لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ اس دوران اطلاع ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں قبائلی فرقہ وارانہ تشدد میں 37 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]
رواں ماہ جن 2 پارلیمانی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا تھا، ان میں وائناڈ کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر کی پارلیمانی سیٹ ناندیڑ بھی شامل ہے۔ ان دونوں ہی پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس نے فتح کا پرچم لہرایا ہے۔ پہلے تو وائناڈ سیٹ سے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے تقریباً 4.11 لاکھ ووٹوں سے تاریخی […]
کرناٹک کی تینوں اسمبلی سیٹوں شگّاؤں، سندور اور چنّاپٹنا کا نتیجہ سامنے آ چکا ہے۔ ان تینوں ہی سیٹوں پر کانگریس امیدوار کو کامیابی ملی ہے اور این ڈی اے امیدواروں کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کانگریس حکمراں کرناٹک میں پہلے سے ہی امید کی جا رہی تھی […]
وائناڈ: کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں شاندار برتری حاصل کرتے ہوئے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے دو گھنٹوں بعد پرینکا 2 لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے آگے ہیں۔ یو ڈی ایف امیدوار پرینکا کو اب تک 70 فیصد ووٹ مل چکے […]
نئی دہلی:مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی گنتی میں تقریباً 4 گھنٹے گزر چکے ہیں اور اب تصویر واضح ہو گئی ہے۔ مہایوتی نے 223 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ ایم وی اے 54 سیٹوں پر آگے ہے اور دیگر جماعتیں 11 سیٹوں پر سبقت میں ہیں۔ 288 سیٹوں والی مہاراشٹر اسمبلی میں مہایوتی […]