Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

صیہونی افواج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری

تل ابیب : صیہونی افواج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پر بمباری سے مزید 150سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔64 روز میں فلسطینی شہدا کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے،48 ہزار سے زائد زخمی ہیں، جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں بازاروں اور سڑکوں پر اجتماعی قبریں […]

image

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعيدکی 16 دسمبر کو ہندوستان آمد

نئ دہلی : عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعيد 16 دسمبر کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ ہندوستان آئیں گے۔ ایک اور بڑی بات یہ ہے کہ اسرائیل حماس ۔ جنگ کے بعد خلیجی خطے کے کسی اعلیٰ رہنما کا یہ پہلا دورہ ہند ہوگا۔ دورے کا […]

image

پیرس میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

پیرس : فرانس کی دارالحکومت پیرس میں فلسطینی حامی مظاہرین نے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے غزہ کے شہریوں کے حق میں زمین پر لیٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔فلسطینی حامی انسانی حقوق کے چوک پر اس علاقے کے قریب جمع ہوئے جہاں ایفل ٹاور واقع ہے۔اسرائیلی حملوں اور بموں سے جانیں گنوانے والے غزہ […]

image

پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترا سپریم کورٹ پہونچیں

نئی دہلی :لوک سبھا کی رکنیت رد کیے جانے سے ناراض ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے جس میں اپنے خلاف اخلاقیات کمیٹی کی سفارش اور اس کے بعد لوک سبھا سے تجویز پاس ہونے کو غلط بتایا ہے۔واضح رہے کہ ’کیش فار کویری‘ یعنی پیسہ لے […]

image

موہن یادو مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

بھوپال: مدھیہ پردیش میں نئے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ موہن یادو کو ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ موہن یادو کو آج لیجسلیچرکی پارٹی میٹنگ میں پارٹی لیڈر منتخب کیا گیا۔حسب توقع شیو راج سنگھ چوہان کو اس باروزیر اعلیٰ نہیں بنایا گیا ۔لیکن یہ بعید از […]

image

کار میں آگ لگنے سے 8افراد اجاں بحق

لکھنؤ: اترپردیش کے بریلی۔نینی تال ہائی وے پر ہفتہ کی آدھی رات کو ایک ڈمپر سے ٹکرانے کے بعد ایک کار میں بھیانک آگ لگ گئی اور کار میں سوار 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بریلی میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس بہیڑی جا رہے تھے۔ ڈمپر میں پھنسی گاڑی جلتی […]

image

یوپی میں ”رام رام“ کا جواب نہیں دینے پر ٹیچر برطرف

ہاتھرس:ایک طالب علم کی جانب سے کہے گئے ”رام رام“ کا جواب دینے سے انکار کرنے پر اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیچر کو برطرف کردیاگیاہے۔ خبر کے مطابق اترپردیش کے ہاتھرس واقع صائمہ منصور پبلک اسکول میں 5دسمبر کے روز یہ واقعہ پیش آیاہے۔ نویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے […]

image

آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ کی مہر

نئی دہلی : آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ نے بھی آج اپنی مہرلگادی ۔ سپریم کورٹ کی پانچ ججوں پرمشتمل آئینی بنچ نےآرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ صدر جمہوریہ کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کا حق حاصل تھا،اس لئے ان کا […]

image

جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 پرسپریم کورٹ کا فیصلہ آج

نئی دہلی : سپریم کورٹ سابقہ ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام خطوں میں تقسیم کرنے کے مرکزی حکومت کے اگست 2019کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرپیرکواپنابہت اہم فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس سنجیو […]

image

اسرائیل کا منصوبہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر میں دھکیلنا ہے۔اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا کہ اسرائیل کا منصوبہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر میں دھکیلنا ہے۔امدادی ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں تباہی اس منصوبے کا پہلا قدم تھا۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ سے فلسطینیوں کو […]

image