Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

آزاد، خود مختار اور محفوظ فلسطینی ریاست ناگزیر۔طیب

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا کہ ترکیہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے ۔صدر نے ان خیالات کا اظہار بُڈا پسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا […]

image

غیر قانونی طور پر آباد روہنگیا پناہ گزینوں کی مددکرنے والوں کے خلاف کاروائی

جموں :جموں و کشمیر پولیس نے کل روز جموں میں غیر قانونی طور پر آباد روہنگیا پناہ گزین کو قیام کی سہولت دینے اور ان کی مدد کرنے والوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر سات جوڑوں سمیت 50 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ پولیس نے یہ […]

image

ارکان پارلیمنٹ کی معطلی جمہوریت کے لئے خطرناک: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 143ارکان کو معطل کرنا انتہائی تشویش کی بات ہے۔ یہ جمہوریت کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ یہ معطلی محض اس لئے عمل میں لائی گئی کہ ان ارکان نے وزیر داخلہ سے پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی حالیہ کوتاہیوں پر بیان دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ جماعت اسلامی ہند […]

image

مزید دو ممبران کی معطلی کے ساتھ پارلیمنٹ سےمعطل ممبران کی تعداد 143ہوگئی

نئی دہلی :آج یعنی 20 دسمبر کو مزید دواپوزیشن ممبران پارلیمنٹ تھامس چاجیکادان اور اے ایم عارف کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے ممبران پارلیمنٹ کا تعلق لوک سبھا سے ہے ۔ دونوں اراکین پارلیمنٹ کا تعلق کیرالہ سے ہے جنھیں پارلیمنٹ کے بقیہ سرمایہ اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے۔ خبر […]

image

ٹیم انڈیاکے تیز گیندمحمد شامی کوارجن ایوارڈدینے کا فیصلہ

نئی دہلی : ورلڈ کپ 2023میں سب زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے ٹیم انڈیاکے تیز گیندباز محمد شامی کو ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیل ایوارڈ یعنی ’ارجن ایوارڈ‘ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے کھیل نے بدھ (20 دسمبر) کو قومی کھیل ایوارڈس کا اعلان کیا جس میں ارجن ایوارڈ […]

image

کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

نئی دہلی : مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے بدھ کے روز کورونا کے بڑھتے کیسز اور سانس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ریاستوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے منڈاویا نے کہا کہ ہمیں الرٹ رہنے کی ضرورت ہے، گھبرانے کی نہیں۔اس میٹنگ […]

image

آئی پی ایل کی نیلامی میں آسٹریلوی کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش

دُبئی :منگل کو آئی پی ایل کی نیلامی میں ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بھاری رقوم کی بارش ہوئی۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو نیلامی میں 20.50 کروڑ روپے ملنے کے کچھ ہی دیر بعد ان کے ساتھی بولر مچل اسٹارک 24.75 کروڑ روپے میں آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے […]

image

انڈیا اتحادکی میٹنگ میں وزیراعظم کے عہدہ کیلئے کھڑگے کا نام پیش

نئی دہلی : حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) کی اتحادی جماعتوں کے اہم لیڈروں کی میٹنگ منگل کو ہوئی، جس میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی نے وزیراعظم کے عہدہ کے امیدوار کیلئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا نام تجویز […]

image

عبدالفتاح السیسی تیسری مرتبہ مصر کے صدرمنتخب

قاہرہ : الیکشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ تقریباً 66.8 فیصد رہا۔ سیسی نے اپنی انتخانی مہم میں ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تیسری مرتبہ ملکی صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ مصر کی نیشنل الیکشن اتھارٹی نے […]

image

معطل ممبران پارلیمنٹ کو چیمبر، لابی اور گیلری میں بھی جانے کی اجازت نہیں

نئی دہلی: لوک سبھا سکریٹریٹ نے ایک سرکلر جاری کرکے 141 معطل ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ کے چیمبر، لابی اور گیلریوں میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ لوک سبھا سے کل 95 ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ راجیہ سبھا سے 46 ممبران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ […]

image