Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پاکستان کے عام انتخاب میں پہلی بار ہندو خاتون امیدوا رقسمت آزمائیں گی

اسلام آباد: پاکستان میںآئندہ عام انتخابات میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہندو ڈاکٹر سویرا پرکاش انتخابی میدان میں اترنے والی اقلیتی برادری کی پہلی خاتون امیدوار ہونگی۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق پرکاش نے 23 دسمبر کو پی کے-25 جنرل نشست کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔وہ اس وقت ضلع […]

image

عراق میں ایران کے وفادار دھڑوں کے زیر استعمال ٹھکانوں پر امریکی بمباری

واشنگٹن :شمالی عراق کے شہر اربیل میں بین الاقوامی اتحاد کے اڈے پر ڈرون حملے کے چند گھنٹے بعد امریکی ردعمل سامنے آیا جس میں عراق میں موجود حزب اللہ بریگیڈز کے ٹھکانوں پربمباری کی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے اعلان کیا کہ کل سوموار کو امریکی […]

image

افغانستان کے تین کھلاڑیوں پر لگی پابندی

نئی دہلی : آئی پی ایل کے اگلے سیزن سے پہلے لکھنؤ سپر جائنٹس، سن رائزرس حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کو بڑا دھچکا لگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ان فرنچائز ٹیموں کے 3 کھلاڑیوں کے لئے آئی پی ایل کے 17ویں سیزن میں کھیلنا مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے […]

image

ریلوے اسٹیشنوں پر سیلفی پوائنٹس کی کھڑگے کے ذریعے تنقید

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو ریلوے اسٹیشنوں پر سیلفی پوائنٹس پر ہونے والے اخراجات پر حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ خود تشہیر کی کوئی حد نہیں ہے کیونکہ یہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کو مکمل طور پر برباد کر رہی ہے۔انہوں نے کہا، ’’اس سے پہلے مسلح افواج […]

image

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی :جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ‘:وطن کو جانو: پروگرام کے تحت پیر کو راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے وفد کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: ‘وطن کو جانو: پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ملک کے فن، ثقافت، تہذیب اور […]

image

مبینہ انسانی اسمگلنگ کے سبب چارٹرفلائٹ فرانس سے ہندوستان واپس

ممبئی :مبینہ انسانی اسمگلنگ کے سبب ایک چارٹرفلائٹ کو فرانس سے ہندوستان واپس بھیج دیاگیا۔ منگل کی صبح ممبئی کے ہوائی اڈے پر 276 مسافروں کو لے کر یہ فلائٹ لینڈ ہوئی۔ یہ طیارہ چار دنوں سے فرانس میں پھنسا ہوا تھا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ طیارہ (ایئر بس اے 340) صبح 4 بجے […]

image

مسجد نبویؐ میں نماز کیلئے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری

ریاض : جس طرح کسی بھی فرد کو ایک حج کی ادائیگی کے پانچ سال بعد دوسرے حج کی اجازت ملتی ہے ،اسی طرح اب مدینہ منورہ میں بھی روضہ اطہر پر حاضری اور نمازیں ادا کرنے کیلئے کم از کم ایک سال کا خلا ضروری ہے۔ اس کی تفصیلات اس طرح ہیں ۔ وزارت […]

image

قید سےآزاداسرائیلی ماں بیٹی حماس کے حسن سلوک سے متاثر

غزہ : مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی مجاہدین کے حسن سلوک سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور انٹرویو میں مجاہدین کے رویے کی تعریف کی۔7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی […]

image

پربھاس اورشاہ رخ نے پوری دنیا میں بکھیرےجلوے

نئی دہلی :پربھاس کی سالار اورشاہ رخ خان کی ڈنکی جس کا باکس آفس پرتصادم ہوا ہے‘ نہ صرف ہندوستان میں بہتر کمائی کررہی ہیں بلکہ انٹرنیشنل مارکٹ میں بھی شاندار کمائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں۔ ورائٹی میں شائع تازہ رپورٹ کے مطابق کرسمس سے قبل کے ہفتے کے آخر ی دونوں میں […]

image

تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی منظوری حاصل

نئی دہلی :پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حال ہی میں پاس ہوئے تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو پیر کے روز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دے دی۔ اس سے انڈین جسٹس کوڈ، انڈی سول سیکورٹی کوڈ اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کے قانون بننے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ صدر مرمو کے ذریعہ […]

image