
نئی دہلی: گرفتار ہندوستانی بحریہ کے جن 8 سابق افسران کو قطری عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی، ان کی سزا معطل کر دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ہندوستانی بحریہ کے یہ تمام آٹھ سابق افسران گزشتہ سال اگست سے قطر کی جیل میں ہیں۔ قطر نے ابھی تک ان تمام سابق افسران […]
جئے پور:جئے پور ایئرپورٹ پر بدھ کی شب ایک حیران کرنے والا معاملہ پیش آیا۔ دراصل ایک ہی دن میں 10 فلائٹس کے پائلٹ نے طیارہ کو چھوڑ دیا اور پرواز سے صاف انکار کر دیا۔ اس کی وجہ شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول بتائی جا رہی ہے۔ دراصل ایف ڈی ٹی […]
نئی دہلی۔نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارت خانے کے باہر منگل کو ہونے والے دھماکے کے بعد تازہ ترین پیش رفت میں فارنسک ماہرین کو جائے وقوعہ سے دودرجن سے زیادہ چھرّے ملے ہیں‘ جو دھماکے کی نوعیت پر روشنی ڈالتے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ یہ ایک کم شدت کا دھماکہ تھا […]
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے نئے سال کے موقع پر آتش بازی اور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق آتش بازی اور تقریبات پر پابندی کے حوالے سے شارجہ پولیس نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔پولیس کی […]
نئی دہلی: خود کو آئی پی ایل کرکٹر کہنے والے مرنانک سنگھ نے کئی بڑے لوگوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دیا ہے اور اس فہرست میں انڈین کرکٹر رشبھ پنت کا نام بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پنت سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کی ٹھگی کی لیکن اب پولیس نے […]
نئی دہلی : ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا وائرس کے معاملات کے درمیان بدھ کو دارالحکومت دہلی میں اومیکرون سب ویرینٹ جے این 1 کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد لوگوں میں اس وائرس کے پھیلاؤ کا خوف بڑھنے لگا ہے۔ محکمہ صحت بھی پہلے سے زیادہ الرٹ […]
چنئی: اداکار سے سیاستدان بنے کیپٹن وجے کانت کا 71 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ کیپٹن وجے کانت تمل ناڈو کی سیاسی جماعت ڈی ایم ڈی کے (دیسیا مرپوکو دراوڑ کزگم) کے سربراہ تھے اور کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد چنئی کے ایک اسپتال میں وینٹی لیٹر سپورٹ پر رکھے […]
نئی دہلہ : آج یعنی 28دسمبر کانگریس نےاپنے 139ویں یوم تاسیس پرنئی دہلی واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میںپارٹی کا پرچم لہرایا۔پرچم کشائی پارٹی صدر ملکا ارجن کھڑگے نے کی جبکہ تقریب میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، ایم پی راجیو شکلا،اورجنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال سمیت کئی کانگریس لیڈران موجود تھے۔کھڑگے نے ایکس پر لکھا، ’’انڈین […]
جدہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی تیسری حج و عمرہ کانفرنس 2024 کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کانفرنس 8 سے 11 جنوری کو جدہ کے سپرڈوم میں وزارت حج وعمرہ کےزیر نگرانی ہو گی۔ اس کا مقصد عازمین کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔کانفرنس و نمائش میں مختلف ممالک […]
نئی دہلی : اب ’ایودھیا جنکشن‘ اسٹیشن کو ’ایودھیا دھام‘ نام سے پکارا جائے گا۔ یعنی ریلوے نے ’ایودھیا جنکشن‘ کا نام بدل دیا ہے۔ یہ خواہش اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تھی، اور ان کی مراد ریلوے نے پوری کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دنوں […]