Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فلسطینی ریاست کے قیام کےبعداسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات ہو گی۔ خالد مشعل

دوحہ : غزہ میں جنگ کو روکنے کے اقدامات کے بارے میں گفتگو کی روشنی میں حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ جب فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آئے گا تو ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس ثالثوں کے […]

image

غزہ میں جنگ کے دوران ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش

یروشلم: جنوبی غزہ میں جنگ، نقل مکانی اور بقا کی جنگ کے دورانایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔ چار بچوں کو جنم دینے والی ماں ایمان المصری کا تعلق فلسطین کے شمال سے ہے ۔7اکتوبر کو شروع ہونے اسرائیل حماس جنگ کے وقت وہ اپنے گھر سے میلوں دور جبالیہ پناہ گزین […]

image

گیتا کے شلوک کا غلط ترجمہ پیش کرنے کے لئے آسام کے وزیر اعلیٰ نے معافی مانگی

نئی دہلی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما اس بار اپنی غلطی کے لیے معافی مانگنے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں ہیمنت بسوا سرما نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے گیتا کا ایک شلوک پوسٹ کیا تھا جس کا غلط ترجمہ پیش کر دیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے وہ […]

image

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران دو بچیاں حادثہ کا شکار

اندور:مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران دو بچیاں حادثہ کا شکار ہو گئیں۔ یہ بچیاں کوچنگ کلاس کے بعد گھر لوٹ رہی تھیں۔اس حادثہ کی خبر ملنے پر پہنچی لسوڑیا تھانہ پولیس نے بچیوں کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ خبر ملتے […]

image

چار بیویاں رکھنے کی آزادی لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک بھی ضروری۔مدراس ہائی کورٹ

چنئی : مدراس ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بھلے ہی اسلامی قوانین میں مسلمان مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت ہو، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اپنی بیویوں سے غیر مساوی سلوک کرے۔ انہیں برابر کے حقوق دینے ہوں گے اور سب کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہو گا۔ […]

image

سنہری باغ مسجد کی حفاظت کے لئے مسلم رہنما سرگرم

نئی دہلی : آل انڈیا مجلس اتحاد المسملین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے این ڈی ایم سی سے مجوزہ حکم واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امروہہ سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے بھی سنہری باغ مسجد کو ہٹانے کی تجویز پر […]

image

للن سنگھ کاجنتا دل یو کے قومی صدرکے عہدے سے استعفیٰ

نئی دہلی: جنتا دل یو کے قومی صدر للن سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پارٹی کے نئے صدر ہوں گے۔ للن سنگھ نے جمعہ کو یہاں قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ کے دوران صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی۔ انہوں نے […]

image

دہلی میں دھند کے پیش نظر آمدو رفت میں شدید دشواریوں کا سامنا

نئی دہلی: دہلی میں شدید دھند اور ویزیبلیٹی میں کمی کے درمیان دہلی ٹریفک پولیس نے جمعہ کو ایڈوائزری جاری کی ہےجس میں مسافروں سے کہا گیا کہ وہ محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک پہنچنے اور دھند کی وجہ سے ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے محتاط رہیں۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے، ’’دہلی میں […]

image

حماس کا حملہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں تھا

واشنگٹن۔ایران نے اپنے سابقہ تبصرے کو عملی طور پر واپس لے لیاہے جس میں کہاگیاتھا کہ 7اکتوبر کواسرائیل پر حماس کے حملے ایک ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی کاروائی تھی جس میں یہ دعوی ٰ کیاگیاتھا کہ ان کے تبصروں کو ”غلط فہمی او رنامکمل طور پر سمجھاگیاہے“۔میڈیا رپورٹس کے […]

image

سنہری باغ مسجد کے معاملے میں جماعت اسلامی ہند عدلیہ پہونچی

نئی دہلی: نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے ذریعہ جاری ایک عوامی نوٹس نے پوری ملت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ’این ڈی ایم سی‘ کو دہلی ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں سنہری باغ چوراہے کے آس پاس […]

image