
ٹوکیو:جاپان کے مغربی ساحل پر پیر کی دوپہر آئے تیز زلزلہ کے بعد اشیکاوا علاقہ میں 1.2 میٹر سے زیادہ اونچی سنامی کی لہریں اٹھتی ہوئی دیکھی گئیں۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ رپورٹس کے مطابق جاپان کے مغربی ساحل پر ٹویاما علاقہ میں بھی مقامی وقت کے مطابق شام 4.23 بجے 50 سنٹی […]
بنگلورو۔ ذرائع کے مطابق جیسے جیسے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح قریب آرہا ہے‘ کرناٹک کے محکمے پولیس نے رام مندر کے کارکنوں کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے جو مبینہ تین دہائیوں قبل رام مندر تحریک کے عروج کے وقت املاک کو نقصان پہنچنے کے لئے دوسرے معاملات پر مشتمل ہیں۔ذرائع […]
نئی دہلی :ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو نے نئے سال کے پہلے دن لانچ مشن کے ساتھ 2024 کا آغاز کیا، جب خلائی گاڑی پی ایس ایل وی ۔سی58 نے پیر کے روز صبح 9:10 بجے ایکس-رے سٹیلائٹ، اور دس دیگر سٹیلائٹس کے ساتھ کامیابی سے اڑان بھری۔کل 0810 بجے شروع ہونے والی 25 گھنٹے کی […]
نئی دہلی : نئے سال کے پہلے دن عوام کے لئے خوشخبری آئی ہے۔ کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں 1.50 روپے سے 4.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلو کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں تبدیلی کی ہے۔ تاہم گھریلو گیس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی […]
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے اتوار کو اپنے نئے سال کے خطاب میں تائیوان کے ساتھ چین کے دوبارہ اتحاد پر اعتماد کا اظہار کیا۔سرکاری چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن نے مسٹر جن پنگ کے حوالے سے کہا ’’چین یقینی طور پر دوبارہ متحد ہو گا اور آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں پر […]
غزہ : غزہ میںاسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہوگئے جبکہ ان کے ارکان خاندان زخمی ہوئے ہیں۔ 68 سالہ شیخ یوسف 2005 […]
وارانسی: تقریباً دو ماہ قبل بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں بندوق کی نوک پر آئی آئی ٹی بی ٹیک کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی آبرو ریزی کیس کے تینوں ملزمین کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تینوں ملزمین کنال پانڈے، سکشم پٹیل اور آنند عرف ابھیشیک چوہان کا تعلق بی جے پی سے ہے […]
نئی دہلی:ہندوستان سمیت دنیا بھرمیں نئے سال یعنی 2024کا شاندار استقبال کیا گیا۔جیسے ہی گھڑی کی سوئی 12 پر پہونچی لوگ جھوم اٹھےاورایک دوسرے کو مبارکباد دینے لگے ۔ملک میں اس موقع پر سیکورٹی کا بھی خاص خیال رکھا جارہاہے ۔ دہلی پولیس نے مختلف مقامات پر فلیگ مارچ کیا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ […]
غزہ : اسرائیل کے غزہ میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نصائرت کیمپ، خان یونس اور رفح سمیت دیگر علاقوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 507 سے تجاوز کر گئی جبکہ 55 ہزار 915 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیلی افواج […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت کو ‘غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی اطلاع دی۔ امت شاہ نے کہا کہ تحریک حریت کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) […]