
استنبول :ترکی کے وزیرداخلہ علی یاریکایا نے ایک روز قبل سوشیل میڈیا پر اعلان کیاکہ کم ازکم 33افراد کواغوا کی منصوبہ بندی کرنے اور اسرائیل کی موساد کے لئے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کرلیاگیاہے۔انہوں نے کہاکہ ”آپریشن مول“میں ملک بھر کے اٹھ صوبوں میں 57مقامات پرچھاپے مارے جو استنبول کے پراسکیوٹر کے انسداد […]
بیروت:لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے دحیہ میں منگل کی شام اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری جاںبحق ہو گئے۔ لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق اس حملے میں کل چھ افراد مارے گئے ہیں۔ دیگر جاں بحق ہونے والوں میں القسام بریگیڈ کے رہنما سمیر فائندی ابو […]
وارنسی :گیانواپی احاطہ کی سروے رپورٹ سے متعلق اے ایس آئی نے ضلع جج کی عدالت میں درخواست دے کر کہا ہے کہ 4 ہفتہ تک سروے رپورٹ پبلک ڈومین میں نہ لائی جائے۔ ایسا اس لیے کیونکہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 1991 کے زیر التوا کیس لارڈ وشویشور معاملے میں بھی سروے رپورٹ […]
اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز منگل (2 جنوری) کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ یہ معلومات حکومت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کے ذریعے دی۔ مسلم لیگ (ن) نے ایکس پوسٹ پر لکھا ’’سرتاج عزیز کے انتقال کا اعلان بھاری دل سے […]
نئی دہلی : وزارت داخلہ کے ایک افسر نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے سینئر افسر نے منگل کے روز بتایا کہ لوک سبھا انتخاب کے اعلان سے ’کافی پہلے‘ یہ اصول نوٹیفائیڈ کر دیئے جائیں گے۔ انھوں نے یہ بھی […]
نئی دہلی : ’کیش فار کوئری‘ یعنی پیسے لیکر سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا سے معطلی کے خلاف ترنمول کانگریس پارٹی لیڈر مہوا موئترا کی عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لوک سبھا جنرل سکریٹری سے دو ہفتے کے جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی […]
نئی دہلی: انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے بعد اب ہندوستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد مولانا مسعود اظہر کے پاکستان میں پیش آئے دھماکہ میں ہلاک ہونے کی اِفواہیں سوشل میڈیا کی مختلف پلیٹ فارمس خاص طور پر ایکس پرگشت کررہی ہیںاس سلسلے میں پیر کے روز سے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر […]
ریاض:حرمین شریفین میں زائرین کا دوران طواف یا زیارت سیلفی لینے یا ویڈیو بنانے میں مصروف رہنا ایک عام منظر ہے۔ اس سلسلہ میں انتظامیہ نے متعدد بار ہدایتیں جاری کی کہ زائرین اس عمل سے اجتناب کریں۔ اس سلسلہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے ایک مرتبہ پھر […]
نئی دہلی :سی پی ائی(ایم) لیڈر برندا کارت نے منگل کے روز کیرالا گورنر عارف محمد خان پرزیر التواء یونیورسیٹی بلوں پر ریاستی حکومت کے ساتھ ان کے طویل زبانی تبادلے کے درمیان یہ کہتے ہوئے کہ’انہیں 2024کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے ٹکٹ پر میدان میں اتارنا چاہئے‘ ایک تیز طنزکیا۔برندا […]
نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو جموں و کشمیر کے موجودہ حالات پر ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی تجزیاتی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں وزیر داخلہ نے سیکورٹی گرڈ کے کام اور سیکورٹی سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ مانا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ مرکز کے زیر […]