Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اندور اور سورت کو صاف ستھرے شہرکا مشترکہ خطاب

نئی دہلی: ‘سوچھ سرویکشن ایوارڈ 2023’ میں اندور اور سورت کو سب سے صاف ستھرے شہر قرار دیا گیا ہے۔ سورت نے اپنے سابقہ دوسرے مقام میں بہتری کی ہے اور اب وہ ‘صاف ستھرے شہروں میں مشترکہ طور پر فاتح بن گیا ہے۔ نوی ممبئی نے مرکزی حکومت کے سالانہ صفائی سروے میں اپنا […]

image

اجمیر شریف کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چادرپیش

نئی دہلی : ہرسال کی طرح اس سال بھی وزیر اعظم نریندر مودی نےخواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر چادر مسلم وفد کے حوالے کر دی ہے جو 13 جنوری کو اجمیر شریف درگاہ پر وزیر اعظم کی جانب سےچڑھائی جائیگی۔پی ایم مودی نے خود اس سلسلے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

image

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں بال بال بچیں

سری نگر :جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں آج بال بال بچ گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع واقع سنگم بجبیہڑا کے پاس جمعرات کو محبوبہ مفتی کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں ڈرائیور معمولی طور پر زخمی ہوا ہے، […]

image

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر پروفیسر شمیم جئے راج پوری کا انتقال

حیدرآباد : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلرپروفیسر شمیم جئے راجپوری کا نئی دہلی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 81 برس کے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران شامل ہیں۔ پروفیسر جئے راجپوری نے 9 جنوری 1998 کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اولین وائس چانسلر کی حیثیت سے اپنے […]

image

دہلی-این سی آر، پنجاب اور کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی: دہلی-این سی آر، پنجاب سمیت چنڈی گڑھ اور جموں و کشمیر میں آج زلزلے کے جھٹکے کافی دیر تک محسوس کیے گئے۔ زلزلہ آتے ہی لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ زلزلے کا مرکز فیض آباد، افغانستان تھا اور ہندوکش […]

image

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے 9 فروری تک

نئی دہلی: باوثوق ذرائع سے ملی خبرکے مطابق پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہو رہا ہے جو 9 فروری تک جاری رہے گا۔ذرائع نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری کو صدر جمہوریہ ہند کے خطاب سے شروع ہوگا اور اس کے بعد اقتصادی سروے رپورٹ […]

image

بہارمیں ہاسٹل کا کھاناکھاکر30 طالبات بیمار

پٹنہ: بہار کے آرہ شہر کے امبیڈکر ہاسٹل کی کل 30 طالبات منگل کو رات کے کھانے میں آدھے پکے ہوئے چاول پیش کیے جانے کے بعد بیمار ہو گئیں۔ حکام نے بدھ کو یہ معلومات دیں۔ الٹی اور پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد طالبات کی طبیعت بدھ کی صبح بگڑ گئی اور […]

image

غزہ میں24 گھنٹوں میں 249 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کے شکار

غزہ سٹی: غزہ پر اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، رات گئے شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر راکٹ داغے گئے ۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے الاقصیٰ ہاسپٹل کے اطراف میں ایک بار پھر بمباری کردی، تازہ حملوں میں مزید کئی شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔24 […]

image

مہاراشٹرمیں 16ایم ایل ایز کی نااہلی کے معاملے میں شندے دھڑے کے حق میں فیصلہ

ممبئی: اسپیکر راہل نارویکر نے مہاراشٹر میں 16 ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے سے متعلق ادھو دھڑے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ 16 ایم ایل ایز کی نااہلی کے معاملے میں شندے دھڑے کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے اسپیکر راہل نارویکر نے کہا کہ شندے دھڑے کی شیوسینا ہی اصل شیو سیناہے۔ […]

image

سسودیا اور سنجے سنگھ کی عدالتی تحویل میں 20 جنوری تک توسیع

نئی دہلی: جیل میں قید عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب دونوں لیڈروں کو ایک ساتھ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے دونوں کی عدالتی تحویل میں 20 جنوری […]

image