Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کیجریوال نے سالانہ عرس پر اجمیر شریف چادر بھیجی

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیریؒ کے 812ویں سالانہ عرس کے موقع پر چادر بھیجی۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی طرف سے بھیجی گئی یہ مقدس چادر دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری کی درگاہ […]

image

رشمیکا مندانا اور کاجول کے بعد ا ب سچن تندولکر ڈیپ فیک کے شکار

ممبئی :رشمیکا مندانا اور کاجول جیسی کئی مشہور شخصیات کے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکارہونے کے بعد اب اس میںہندوستان کے سابق کرکٹر سچن تندولکر کا نام بھی اس میںشامل ہو گیاہے۔ اس بات کی جانکاری خود سچن تندولکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے دی ہے۔ انھوں نے ’ڈپ فیک‘ ویڈیو شیئر […]

image

منور رانالکھنئوکے عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک

لکھنو: اردو کے مشہور شاعر منور رانا (71) کو عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے لکھنو پہنچ کر ان کی تدفین میں شرکت کی ۔ منور رانا کی نماز […]

image

گجرات میں سڑک پر نما ز اداکرنے پر ڈرائیور گرفتار

احمد آباد: گجرات پولیس نے بناسکانٹھا ضلع میں سڑک پر نماز پڑھنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ڈرائیور کی شناخت باچا خان (37)کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ جس میں ڈرائیور پالن پور شہر کے قریب ایک […]

image

غزہ کے نہتے مسلمانوں پر صیہونی مظالم کے 100 دن مکمل

غزہ : اسرائیل نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ،صہیونی فوج کے غزہ کے نہتے مسلمانوں پر ظلم کے 100 دن ہو گئے لیکن وحشیانہ بمباری تھم سکی اور نہ ہی غزہ کی نسل کشی رک سکی۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے تین ماہ سے زائد عرصے بعد ، […]

image

دہلی کے تمام اسکول مکمل طور پر کھل گئے

نئی دہلی :دہلی کے تمام اسکول آج یعنی پیر سے مکمل طور پر کھل گئےجبکہ اتر پردیش میں شدید سردی کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں 17 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔دہلی کی وزیر تعلیم آتشی کی ہدایات کے مطابق نرسری، کے جی اور دیگر پرائمری کلاسوں کے بچوں کو بھی اسکول جانا ہوگا۔ […]

image

بی ایس پی تنہا لڑے گی لوک سبھا انتخاب ۔مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) پورے ملک میںتنہا لوک سبھا انتخاب لڑے گی۔ مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی کی حمایت کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔بی ایس پی سپریمو نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ […]

image

اردو کے ممتاز شاعر منور رانا کا انتقال

لکھنئو:اردو کے ممتاز شاعر منور رانا کا لکھنؤ واقع سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،لکھنؤ اتوار کی شب انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ منور رانا جن کی عمر 71 برس تھی وہ ، 26 نومبر 1952 کو رائے بریلی میں پیدا ہوئے، انہیں سال 2014 میں ساہتیہ اکادمی […]

image

ایران کی سرحدوں پر نئے ڈرون اور میزائل یونٹ تعینات

تہران۔ایران کے ایک اعلی فوجی کمانڈر نے کہاکہ ایران کی زمینی افواج ملک کی سرحدوں پر نئے ڈرون اور میزائل یونٹ تعینات کررہی ہیں۔زنہو ا نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق‘ ایرانی فوج کی زمینی افواج کے کمانڈر کیومرس حیدری نے ہفتے کے روز سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے ساتھ ایک […]

image

میاں میجک حیدرآباد میں قوالی سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے

حیدرآباد: جنوبی افریقہ کے کامیاب دورے کے بعد حیدرآباد پہنچے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار گیندباز محمد سراج کو شہر میں اپنے دوست کی شادی کی تقریب میں قوالی کے پروگرام سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔میاں میجک کے نام سے بھی مشہور محمد سراج نے جنوبی افریقہ میں ’میجک‘ دکھانے کے بعد اپنے […]

image