Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ترنمول کانگریس کو 22 جنوری کو ’خیر سگالی ریلی‘ کی اجازت مل گئی

کولکتہ:کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو برسراقتدار ترنمول کانگریس کے ذریعہ 22 جنوری کو طے ’خیر سگالی ریلی‘ کو مشروط اجازت دے دی ہے۔۔ بی جے پی نے عدالت میں عرضی داخل کریہ کوشش کی تھی کہ ممتا بنرجی کی ’خیر سگالی ریلی‘ 22 جنوری کو نہ نکلے، لیکن انھیں اس کوشش میں ناکامی ہاتھ […]

image

میں اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا۔اسد الدین اویسی

حیدرآباد:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ چاہے وہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ہی کیوں نہ ہوں ۔ اس دوران حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے دوسرے لوگوں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ […]

image

پران پرتشٹھا کے موقع پر مرکزی حکومت کے دفاتر آدھے دن کے لئے کھلیں گے

نئی دہلی : 22 جنوری کو ایودھیا رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے پیش نظر مرکزی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس خاص دن پر سرکاری دفاتر میں آدھے دن کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ایودھیا میں رام […]

image

بھارت جوڑونیائے یاترا منی پور اور ناگالینڈ کے بعد آسام پہونچی

گوہاٹی: انڈین نیشنل کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ جمعرات 18 جنوری 2024کو شمال مشرقی ریاست منی پور اور ناگالینڈ کے بعد آسام میں داخل ہو گئی۔ دریں اثنا، راہل گاندھی نے ریاست کی وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولتے ہوئے اسے ملک کی سب سے […]

image

آئی آئی ٹی کانپور میں جھارکھنڈ سے منسلک طالبہ کی خودکشی

کانپور:آئی آئی ٹی کانپور میں ایک ماہ میں خودکشی کا تیسرا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس بار ایک طالبہ نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے جس کے بعد کیمپس میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ آئی آئی ٹی کانپور انتظامیہ بھی ایک ماہ کے اندر خودکشی کے تیسرے واقعہ سے پریشان ہے۔ […]

image

ایران کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی۔تین خواتین اورچار بچے ہلاک

نئی دہلی: ایران کی جانب سے پاکستان میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر میزائل حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی اسی طرح کی جوابی کارروائی انجام دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے پاکستان کی جانب سے میزائل حملے میں تین خواتین سمیت سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

image

بلقیس بانو کیس میں تین مجرموں کی جانب سے سرینڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا

نئی دہلی: بلقیس بانو کیس میں تین مجرموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ مجرموں نے عدالت سے سرنڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ ان مجرموں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ وقت کی رعایت دینے کی درخواست کی ہے۔سپریم کورٹ نے گجرات کے مشہور بلقیس بانو کیس میں 8 […]

image

یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلائنس جیو کی خصوصی پیشکش

نئی دہلی: ریلائنس جیو اپنے موجودہ اور نئے صارفین کے لیے یوم جمہوریہ کی پیشکش لے کر آیا ہے ۔ آفر کے تحت 2999 روپے کا ری چارج کرنے پر صارف کو 3 ہزار روپے سے زیادہ کے کوپن ملیں گے ۔ یہ کوپن خریداری، سفر اور کھانے کے بلوں کی ادائیگی کے لیے استعمال […]

image

جموں وکشمیرکے سرکاری ملازمین کو یوم جمہوریہ تقریب میں بہ طورر ڈیوٹی شرکت کرنے کا حکم

جموں: جموں وکشمیر حکومت نے ملازمین سے سرکاری ڈیوٹی کے بطور 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کو کہا ہے ۔ حسب سابقہ امسال بھی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں منعقد ہوگی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اس […]

image

ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کاکام مئی میں شروع ہونے کی امید

نئی دہلی :ایودھیا کے دھنی پور گاؤں میں مسجد کی تعمیر کی ذمہ دار انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن (ائی ائی سی ایف) کے چیف ٹرسٹی ظفر فاروقی نے کہاہےکہ مئی میں کام شروع کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔فاروقی نے مزیدکہاکہ سنگ بنیاد کی ویب سائٹ کا کام جاری ہے لیکن فروری تک قابل ویب […]

image