
دہرہ دون: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 19 جنوری کو اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ-ملاری روڈ پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے 35 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، جو 670 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے تھے۔ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
نئی دہلی :ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا کو پارلیمانی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اب سرکاری بنگلہ بھی خالی کرنا پڑ گیا ہے۔ لوک سبھا رکن کے طور پر ملے گھر کو انھوں نے جمعہ کی صبح خالی کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹس (جائیداد ڈائریکٹوریٹ) کی ایک ٹیم یہ دیکھنے کے […]
نئی دہلی : جمعرات کی رات شمال مغربی دہلی کے پیتم پورہ علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ ایک ہی خاندان کے سات افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ میں جھلسنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہوگئی ۔ بتایا […]
نئی دہلی : مرکزی وزارت داخلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں سمیت حکومت ہند کی وزارتوں سے ’فلیگ کوڈ آف انڈیا‘ پر سختی سے عمل کرانے کی گزارش کی ہے۔ وزارت داخلہ نے سرکولرجاری کر سبھی ذمہ دار اداروں کو یہ یقینی بنانے کے لیے کہا ہے کہ ملک میں مختلف تقاریب […]
نئی دہلی : بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ کے قصورواروں کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے آج اس عرضی پر سماعت کی جس میں قصورواروں نے خود سپردگی کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس عرضی کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح لفظوں […]
نئی دہلی:شمالی ہندوستان میں مسلسل سرد لہر اور کہرے کا سلسلہ ابھی جاری رہے گا اور لوگوں کو آئندہ 4 سے 5 دنوں تک سردی اور کہرے سے راحت نہیں ملے گی۔ اس کا سب سے زیادہ اثر ٹرین اور ہوائی خدمات پر پڑے گا۔واضح ہوکہ کہرے کی وجہ سے دہلی سمیت کئی ہوائی اڈوں […]
نئی دہلی :راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال کیے جانے کے خلاف عرضی ایڈووکیٹ اشوک پانڈے کے لیےمہنگی ثابت ہوئی،عرضی خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے نہ صرف اس عرضی کو خارج کیا بلکہ یہاں تک کہہ دیا کہ اس طرح کی […]
وارانسی: آئی آئی ٹی-بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کے معاملے میں وارانسی پولیس نےعدالت میں 200 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارج شیٹ میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیل اس کے اپنے الفاظ میں درج کی گئی ہے۔پولیس چارج شیٹ میں متاثرہ کے ساتھ […]
غزہ : غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید بچوں کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 285 ہوگئی ہے جن میں 10 ہزار سے زائد بچے اور سیکڑوں خواتین […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے شری رام جنم بھومی مندر پر یادگار ڈاک ٹکٹ اور بھگوان رام پر دنیا بھر میں جاری ڈاک ٹکٹوں کی ایک کتاب جاری کی۔ وزیراعظم مودی نے کل 6 ٹکٹ جاری کیے، جن میں رام مندر، بھگوان گنیش، بھگوان ہنومان، جٹایو، کیوٹ راج اور ماں شبری کے ٹکٹ […]