
نئی دہلی :شیوسینا تنازعہ میں مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے فیصلے کو چیلنج پیش کرنے والی شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنیل پربھو کی عرضی پر آج سپریم کورٹ غور کرنے کے لیے تیار ہو گیا اور اس نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور ان کے خیمہ کے اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر […]
نئی دہلی :ایودھیامیں رام مندر کے افتتاح سے قبل بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایاہے۔اپنے سوشیل میڈیا ہینڈل پر سبرامنیم سوامی نے لکھا کہ ”پرن پرتشتھا میں مودی مشغول ہیں جبکہ پوجا میں ان کی وزیر اعظم کی حیثیت صفر ہے کیونکہ […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے رام مندر کے افتتاح کی تقریب کو سیاسی اسٹیج بنانے کا الزام لگاتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اور رام للا کی پران پرتشٹھا کے بارے میں کہا ہے کہ ایودھیا میں بھگوان رام کے مندر […]
نئی دہلی : ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے سابق شوہر شعیب ملک کی پاکستان میں شادی کی خبر نے دونوں ممالک میں سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دی ہے۔ شعیب ملک نے ہفتے کے روز پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں۔ اس کے بعد ثانیہ کی جانب […]
نئی دہلی :اترپردیش میں مئو صدر سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے آرمس ایکٹ معاملے میں عباس انصاری کی گرفتاری پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری […]
ایودھیا : ایودھیا کے رام مندر میں رام للا وراجمان ہوچکے ہیں ۔ شنکھ ناد اور منتروں کے جاپ کے درمیان رام للا اپنے گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ’شبھ مہورت‘ میں رام للا کی پران پرتشٹھا کی۔ اس کے بعد ایودھیا جئے شری رام کے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس […]
سری نگر: وادی کشمیر میں شدت کی سردی جاری ہے سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔یواین آئی کی خبر کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں طویل خشک موسمی صورتحال کا سلسلہ ماہ رواں کے اگلے آخری ایام کے دوران ٹوٹ جانے کا امکان ہے۔ متعلقہ […]
تل ابیب:غزہ میں حماس کے خلاف بمباری سے اسرائیلی عوام بھی ناراض ہیں ۔وہ بھی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف سڑکوںپر اتر آئے اور دارالحکومت تل ابیب میں احتجاج کے دوران وزیراعظم سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔العربیہ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل […]
گودھرا:سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بلقیس بانو کیس کے تمام 11 ملزمان نے اتوار کی دیر رات سخت پولیس نگرانی میں گودھرا سب جیل میں خودسپردگی کی۔ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے ملزمان کو گجرات حکومت کی طرف سے دی گئی معافی کو منسوخ کرنے کے بعد انہیں 21 جنوری تک جیل […]
نئی دہلی۔یہا ں کا آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائسنس(اے ائی ائی ایم ایس) پیر کے روز کھلا رہے گا‘ ایودھیا میں رام مندر کی تقریب کے موقع پرڈھائی بجے تک او پی ڈی خدمت بند رکھنے کے اپنے فیصلے کو تبدیل کردیاگیاہے۔نئے سرکولرمیں کہاگیا ہے کہ اس دفتر کے 20جنوری کے سرکولر کے سلسلے […]