Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کسٹمر سروس کے نام پر دھوکہ دینے والے دو افراد گرفتار

نئی دہلی: گوگل پر اشتہارات کے ذریعے کسٹمر سروس کے نام پر کئی لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں جھارکھنڈ سے دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتار شدگان کی شناخت مستقیم انصاری اور محمد رضوان انصاری کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں جھارکھنڈ کے دیوگھر ضلع کے رہنے والے ہیں۔پولیس سے […]

image

رام مندر کے دروازےعقید تمندوں کے لیے کھول دئے گئے

ایودھیا: ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا تقریب کے بعد مندر کو آج صبح عام عقیدتمندوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔بڑی تعداد میں عقیدتمند، کل رات سے ہی مندر کے اہم دروازوں کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے تھے۔ عقیدتمندوں نے آج صبح عظیم الشان مندر کے دروازوں کو کھلنے سے پہلے سخت […]

image

امریکہ میں شدت کی سردی اور برفباری کے باعث لوگوں کا جینا دوبھر

واشنگٹن: امریکہ کی 9 ریاستوں میں برفباری، یخ بستہ ہواؤں اور جما دینے والی سردی میںمرنے والوں کی تعداد83 ہوچکی ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکہ کی 9 ریاستوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری برفباری اور سرد ترین موسم نے ریاست ٹینیسی میں 19، اوریگون میں 16 جبکہ الینوائے، پنسلوانیا، مسیسیپی، واشنگٹن، کینٹکی، وسکونسن، نیویارک اور […]

image

اسرائیل حماس کو تباہ کرنے میں ناکام: امریکی انٹلیجنس

واشنگٹن :امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق غزہ میں فضائی اور زمینی آپریشن اور بڑے پیمانے پر تباہی کے باوجود اسرائیل حماس کو تباہ کرنے کا نشانہ حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے تصدیق کی ہےکہ حماس کے پاس اب بھی مہینوں تک لڑائی جاری […]

image

دو سال کی سزا کے خلاف اعظم خان کی اپیل مسترد

رام پور : اترپردیش میں ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ نے سابق وزیر اور ایس پی لیڈر اعظم خان کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے دو سال کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران نفرت انگیز تقریر سے متعلق […]

image

امریکہ میں تین مختلف مقامات پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکی شہر شکاگو میں تین مختلف مقامات پر ایک شخص کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ یہ واقعہ ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، ہلاک ہونے والے مردوں میں سے ایک کی لاش اتوار کو ول کاؤنٹی کے ایک گھر […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کو پھر ملا ای ڈی کا سمن

رانچی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ایک بار پھر سمن جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ سے پہلے مرحلہ کی پوچھ گچھ 20 جنوری کو ہوا چکی ہے۔ اب ای ڈی نے ان سے کہا ہے کہ وہ 27 سے 31 جنوری تک کوئی بھی تاریخ طے کریں۔ […]

image

دہلی سمیت پورے شمالی ہند میں کڑاکے سردی جاری

نئی دہلی: راجدھانی دہلی سمیت پورے شمالی ہند میں کڑاکے سردی اور کہرے کا سلسلہ جاری ہے۔ کہرے کا اثر ریلوے اور ہوائی خدمات پر خاص طور سے پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے ٹرینوں اور ہوائی جہازوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہیں۔گھنے کہرے سے روڈ ٹرانسپورٹ، ٹرینیں اور ہوائی خدمات ہنوز متاثر […]

image

مسلم نوجوانوں کوپیٹنے کے معاملے میں پولیس اہلکاروں کی سزا پر روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گجرات کے کھیڑا میں کچھ مسلم نوجوانوں کو سرعام ستون سے باندھ کر مارنے والے چار پولیس اہلکاروں کو سنائی گئی 14 دن کی قید کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی اکتوبر 2022 میں گربا کی تقریب پر مسلمانوں کی جانب سے کی گئی مبینہ […]

image

آئی سی سی بیسٹ ٹی-20 ٹیم میں ہندوستان کا جلوہ

نئی دہلی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ سال (2023) کی ’بیسٹ ٹی-20 ٹیم‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی-20 کے نمبر 1 بلے باز سوریہ کمار یادو کو اس ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ان کے علاوہ سلامی بلے باز یشسوی جیسوال، اسپنر روی بشنوئی اور تیز گیندباز عرشدیپ سنگھ […]

image