
ریاستوں میں ضلعی سطح کی انتخابی مشینری کو عام انتخابات کرانے کے لیے تیار رہنے کو کہا گیا ہے اور متعلقہ حکام کو یہ مانتے ہوئے تیاریاں کرنے کو کہا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 16 اپریل کے آس پاس منعقد ہو سکتے ہیں ،یہ بات دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر کی جانب سے […]
نئی دہلی :ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 24 جنوری کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے لیے شدید سردی اور گھنی دھند کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ راجستھان اور بہار کے لیے اورنج الرٹ اور ہماچل، اتراکھنڈ، مغربی بنگال کے گنگا کنارے اور شمال مشرقی ہندوستان کی ریاستوں […]
امپھال: منی پور میں آسام رائفلز کے ایک جوان نے اپنے ہی ساتھی جوانوں پر گولی چلا دی۔ اس واقعہ میں 6 جوان زخمی ہو گئے۔ منی پور پولیس نے اس معاملے پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ منی پور میں جاری تشدد سے بالکل مختلف ہے اور اسے اس […]
ریاض: سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرمکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب الخلقت جانور کا ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جبل خندمہ میں نظر آنے والے اس جانور کو اس کے بڑے جسم اور اس کی خصوصیات کی وجہ سے ’’عجیب‘‘ قرار دیا۔سعودی عرب کے نیشنل سینٹر […]
نئی دہلی: بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) نےحکومت کے خلاف پھر مورچہ کھول دیا ہے۔تنظیم نے ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) سمیت کئی مطالبات پر ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اطلاع بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے دی۔ انہوں نے کہا کہ 16 فروری کو ’بھارت بند‘ کا اہتمام […]
جدہ:اسلامی اور مسلم اکثریتی ممالک کی تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کوشہیدکی گئی 5 صدی پرانی بابری مسجد کی جگہ ’رام مندر‘ کی تعمیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 57 اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے اس معاملہ پر ایک […]
گوہاٹی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما پر ایک بار پھر زبانی حملہ کیا ہے۔ بدھ کی صبح آسام کے بارپیٹا میں بھارت جوڈو نیا یاترا کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ سرما ملک کے سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ ہیں اور ان پر […]
یروشلم : اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔ یہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاگری نے کہا […]
شیموگہ: ایک طرف ایودھیا میں پران پرتشٹھا کی تقریب منعقد ہوئی، اور دوسری طرف ملک کے مختلف حصوں میں اس کا جشن پوجا پاٹھ کر کے اور مٹھائیاں تقسیم کر کے منایا گیا۔ کئی علاقوں میں تو ہندوتوا بریگیڈ کچھ الگ ہی انداز میں جشن مناتا ہوا دکھائی دیا۔ سڑک جام کر دیے ، تیز […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن ( بعدازمرگ) سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ بہار کے سابق وزیر اعلیٰ تھے اور پسماندہ طبقات کے مفادات کی وکالت کے لیے جانے جاتے تھے۔