Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکرکا ایک ہفتہ کے اندر سی اے اے کے نفاذ کا دعویٰ

نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے دعویٰ کیا کہ اگلے ایک ہفتے میں ملک میں سی اے اے نافذ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اسٹیج سے گارنٹی دے رہا ہوں کہ اگلے 7 دنوں میں نہ صرف بنگال میں بلکہ پورے […]

image

امریکہ میں ہندوستانی طالب علم کاہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر قتل

واشنگٹن:امریکہ کے جارجیا میں ایک اسٹور پر پارٹ ٹائم ملازمت کرنے والے ایک ہندوستانی طالب علم کو ایک بے گھر شخص نے ہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ مقتول طالب علم ودیگر ملازمین اس شخص کی کچھ دنوں سے مدد کررہے تھے۔پولیس کی اطلاع کے مطابق قتل کا یہ حادثہ 18 جنوری 24 کا […]

image

کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں رُک رُک کر برف باری کا سلسلہ جاری

نئی دہلی جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر برف جمع ہونے کے باعث ٹریفک کانقل و حمل مسلسل بند ہے۔ ادھر سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک بند ہے تاہم وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ […]

image

بریلی میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کی مشتبہ حالت میں جل کر موت

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کے فرید پور میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کی مشتبہ حالت میں جل کر موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں میاں، بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ اس واقعے پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یوگی […]

image

انگلینڈ نے سیریز کا پہلا ٹیسٹ 28 رنز سے جیت لیا

حیدر آباد : ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں سنسنی کا تیسرا ڈوز دیکھنے کو ملا۔ ہندوستانی ٹیم نے کھیل کے پہلے دو دنوں میں اپنی گرفت برقرار رکھی تھی۔ لیکن تیسرے دن میچ پھسلتا ہوا دکھائی دیا، جب انگلش بلے باز اولی پوپ نے 196 رنز کی بڑی اننگز کھیل دی۔ جس […]

image

الناصر اسپتال پر اسرائیلی حملے میں150 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق

غزہ:غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس میں واقع الناصر اسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے دوران 150 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ہفتے کے روز کہا کہ “مرنے والوں کو اسپتال کے صحن میں دفن کرنے پر مجبور کیا گیا”۔ انہوں نے کہا کہ […]

image

نتیش کمار کی بہار کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری

پٹنہ :راشٹریہ جنتادل سے علٰحدہ ہونے اور کےبعد بی جے پی کے ساتھ نیا اتحاد بنانے کے بعد نتیش کمار نے ریاست کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیاہے ۔ ان کے ساتھ دو نائب وزرائے اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نے بھی حلف لیاہے۔ اس کے علاوہ متعدد وزرا نے […]

image

مندر میں اسٹیج گرنے سے ایک خاتون کی موت،دیگر 17زخمی

نئی دہلی :دہلی واقع کالکاجی مندر کے احاطے میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج گرنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ اسٹیج گرنے کے بعد مندر کے احاطے میں زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس پروگرام میں تقریباً 1600 لوگ موجود تھے۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ 27 اور 28 جنوری […]

image

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا استعفیٰ۔بہار میں پھر جے ڈی یو ۔بی جے پی حکومت

پٹنہ :بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بالاخر آج راج بھون پہنچ کر استعفیٰ دے دیا۔اس بارے میں نتیش کمارنے خود کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے صرف پارٹی بات سنی ہےاور ہم موجودہ اتحاد یعنی راشٹریہ جنتا دل سے الگ ہو چکے ہیں کیونکہ […]

image

پاکستان نے چین سے طلب کی مالی مدد

معاشی بحران سے دوچار پاکستان نے اپنے قریبی اتحادی چین سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اس نے بیجنگ سے دو ارب ڈالر کی مالی امداد مانگی ہے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے درخواست کی ہے کہ 23 ​​مارچ کو چین کے قرضے […]

image