
نئی دہلی: ضلع عدالت کی جانب سے گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے اور انتظامیہ کی جانب سے راتوں رات تمام بندوبست کرنے کے بعد پوجا کرانے کے بعد مسلم فریق نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ تاہم عدالت عظمیٰ نے عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔ مسلم فریق […]
غزہ: صیہونی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیاں جاری ہے ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے ۔قابض فوج کی مغربی کنارے میں بھی جارحیت […]
رانچی :جھارکھنڈ میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر سی پی رادھا کرشنن کو سونپ دیا اور انھوں نے اسے منظور بھی کر لیا ہے۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ دینے کے بعد جے ایم ایم لیڈر چمپئی سورین نے جھارکھنڈ میں […]
نئی دہلی: مقدس حج 2024 کے لیے اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کی طرف سے عازمین حج کے ڈیجیٹل انتخاب کے ٹھیک دو دن بعد آج 31 جنوری کو دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونئے کمار سکسینہ کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات […]
نئی دہلی: بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ انڈونیشیا کے بالی میں منعقدہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی سالانہ جنرل میٹنگ میں مسلسل تیسری مدت کار کے لیے متفقہ طور پر صدر نامزد ہو گئے ہیں۔شاہ کی مدت کار میں توسیع کی تجویز شری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے صدر شمّی […]
وارانسی: وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں کاشی گیانواپی سے متعلق الگ الگ معاملات کی سماعت مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آج یعنی بدھ کو وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے گیانواپی مسجد کمپلیکس سے جڑے سومناتھ ویاس جی کے تہہ خانے میں باقاعدہ پوجا کو لے کر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ہندوؤں کو ویاس جی […]
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں عہدیداروں نے ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو سے زمین کے عوض ملازمت (لینڈ فار جاب) معاملے میں طویل پوچھ گچھ کی۔ آئی اے این ایس کے مطابق، تیجسوی یادو منگل […]
دہرہ دون :اتراکھنڈ وقف بورڈ نے اعلان کیاہے کہ وہ اس ادارے کے تحت آنے والے مدارس میں ہند و دیوتا رام او ررامائن پر اسباق پڑھائیں گے۔اس قدم کا مقصد”نصاب کو جدید بنانا اور اسے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی)کے نصاب میں ہم آہنگ کرنا“ ہے۔شاداب شمس […]
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خصوصی عدالت نے جوڑے پر 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کسی بھی عہدے کے لئے 10 سال کے لیے […]
الور: دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر نوگاؤں تھانہ علاقے میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کی بہو اور سابق ایم پی مانویندر سنگھ کی بیوی چترا سنگھ کی موت ہو گئی، جبکہ مانویندر سنگھ اور ان کے صاحبزادے ہمیر سنگھ شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں الور کے سولنکی اسپتال میں […]