
ہلدوانی:ہلدوانی میں کشیدہ حالات پیدا ہونے کے بعد پورے شہر میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی اور اسکول و کالج بھی بند کر دیے گئے۔ شہر میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا تھا، لیکن اب باہری علاقوں میں کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔ ونبھول پورہ میں ہونے والے تشدد کے بعد […]
نئی دہلی: انگلینڈ کے خلاف آخری 3 ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں وراٹ کوہلی اور شریس ایر کو 17 رکنی ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے جبکہ رویندر جڈیجہ، سراج اور کے ایل راہل کی واپسی ہوئی ہے۔دوسری جانب جسپریت بمراہ بھی سیریز کے بقیہ 3 […]
نئی دہلی: گجرات میں طلاق کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک شوہر نے ہائی کورٹ میں یہ کہتے ہوئے طلاق کی اپیل کی کہ اس کی بیوی ایک بابا کے جال میں پھنس گئی ہے اور اس کے ساتھ برسوں سے تعلقات نہیں بنایاہے ، اس لئے وہ طلاق چاہتا ہے۔ گجرات […]
نئی دہلی : پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آخری دن ایودھیا میں تعمیر رام مندر کو لے کر بحث ہوئی ۔ اس میں حصہ لیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ایک عظیم روایت کا اہم دن ہے۔ اس سے پہلے جب وزیراعظم مودی لوک سبھا پہنچے تو جئے شری رام کے نعرے […]
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’آنے والے انتخابات کے تناظر میں ہندوستانی مسلمانوں کے سامنے مسائل و چیلنجز روز بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ فرقہ واریت اور تنگ سیاسی نظریات کے حامل افراد ہمارے ملک کی جمہوریت کو تباہ و برباد […]
دوشنبہ(تاجکستان): ’’ہندوستانی ادبیات میں کسی مخصوص نظریے اور مخصوص ادبی تھیوری کی فہم و ادراک کی سعی سفارش کے خلاف ہمارے اردو کے کسی بھی نقاد نے کوئی نئی بحث شروع نہیں کی اور نہ ہی اس سمت میں کسی نے کچھ سوچا۔ یہ سہرا گوپی چند نارنگ کے سر جاتا ہے کہ انہوں نے […]
اسلام آباد: راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے عمران خان کو 9 مئی کے فسادات سے متعلق 12 معاملوں میں ضمانت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔یہ خبر عمران خان کے لیے دوہری خوشخبری ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ 266 میں سے تقریباً 250 سیٹوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آئے […]
کولکاتا: مشہورہندی فلم اداکار و سیاستدان متھن چکرورتی کو طبعیت ناساز ہونے کے بعد کولکاتا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق متھن چکرورتی کو سینے میں درد ہوا اور وہ بے چینی محسوس کر رہے تھے۔ اس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا […]
ہلدوانی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں حالات ہنوز کشیدہ ہیں اور پورے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ شہر کے سبھی حصے میں پولیس فورس تعینات ہے اور سبھی بازار پوری طرح سے بند ہے۔ تشدد کے بعد اتراکھنڈ حکومت نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے اور اسکول […]
نئی دہلی :مختلف صوبوں میں مقرر کیے گئے نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ بنے اس عرضی پر 12 فروری کو سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرضی میں کہا گیا ہے کہ […]