
نئی دہلی :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی‘ یونیورسٹی آف کشمیر‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ‘ خواجہ معین الدین چشتی لسانی یونیورسٹی‘ مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی اور جامعہ ہمدرد سمیت مسلم اکثریت والی یونیورسٹیوں میں اساتذہ اور نوجوانوں تک رسائی کے لئے آر ایس ایس مسلم وینگ ایک منظم نظام تشکیل دینے کی خواہش مند ہے۔سیاست نیوز پورٹل […]
ممبئی : سوشیل میڈیا پر منظر عام پر آنے والے ایک 26سکنڈ کا ویڈیو جس کے متعلق کہاجارہا ہے کہ 24جنوری کاہے ،اس میں ایک مسلم شخص کی پٹائی کرتے ہوئے ہندوتواکے غنڈوں کو دیکھا جاسکتا ہےجبکہ اس کی بیوی اور چھوٹی بیٹی پنویل پولیس اسٹیشن کے سامنے مدد کی گہار لگاتے ہوئے نظرآ دے […]
پٹنہ: آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف داخل ہتک عزتی معاملے کی شکایت کو خارج کر دیا ہے۔ دراصل تیجسوی یادو نے گزشتہ 19 جنوری کو سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر گجراتیوں […]
غزہ: غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے فرزند حازم ہانیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے فرزند حازم اسماعیل ہانیہ کو […]
نئی دہلی : وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے عام انتخاب سے قبل سی اے اے کے نفاذ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی اے اے کے نفاذ کے کو تنہانہ دیکھا جائے،اسے این پی آر‘ این آر سی کے ساتھ دیکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورافغانستان میں […]
نئی دہلی :آج ملک کے 46 مقامات پرمنعقدروزگار میلے سے وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کیااور ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامے دئے۔ اس موقع پرپی ایم مودی نے کہا کہ ’’ہم نے حکومت ہند میں بھرتی کے عمل کو اب پوری طرح سے شفاف بنا دیا ہے۔ […]
گوہاٹی۔ کل ہند یونائٹیڈ ڈیموکرٹیک فرنٹ(اے ائی یو ڈی ایف) کے سربراہ اور لوک سبھا ایم پی بدرالدین اجمل پر سخت لفظی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ آسام ہیمانتا بسواس نے کہاکہ ”عورات کا احترام کرنے سے“ وہ قاصر ہیں۔ناگاؤں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرما نے کہاکہ ”اجمل کے پاس عورتوں کا […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ڈی جی پی ابھینو کمار سے اتراکھنڈ پولیس ہیڈکوارٹر دہرادون پہنچ کر ملاقات کی اور ہلدوانی میں ہوئے واقعہ کے تناظر میں ایک میمورنڈم سونپا۔ میمورنڈم میں بن بھول پورہ میں ’شوٹ ایٹ سائٹ‘ آرڈر اور پولیس کے ذریعہ […]
رانچی: ای ڈی کی کارروائی اور اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی درخواست پر پیر (12 فروری) کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، لیکن فی الحال سابق وزیر اعلیٰ کو کوئی راحت نہیں مل سکی ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے […]
اسلام آباد :پاکستان میں 8 فروری کو ہوئےعام انتخاب میں کسی بھی پارٹی کو مکمل اکثریت حاصل نہیں ہوئی ہے، نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف پی ایم ایل-این اور پی پی پی مل کر اتحادی حکومت تشکیل دینے کی کوشش میں مصروف ہیں، اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یعنی عمران […]