
نئی دہلی: ہندوستان کی سابق خاتون ریسلر ساکشی ملک نے ایک بار پھر احتجاج کا انتباہ دیا ہے۔ ساکشی ملک نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے حکومت سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے تمام ساتھیوں کو جلد از جلد برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایسا نہ کئے جانے کی […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک شخص کو اس کی بیوی کے اپنے والدین کے زیر اثر رہنے یا اپنے والدین کو چھوڑ کر شوہر کے ساتھ نہ رہنے کو شوہر پر ظلم قرار دیتے ہوئے طلاق کی منظوری دے دی ہے۔دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس سریش کمار کیت کی سربراہی والی بنچ نے […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے ایک ماہ قبل سپریم کورٹ الیکٹورل بانڈ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ انتخابی یا الیکٹورل بانڈ حقِ اطلاعات قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ نیز ووٹروں کو یہ حق ہے کہ انہیں پارٹیوں کی فنڈنگ کے […]
اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل۔ ن)سربرارہ نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کے عہدے کے لئےاور پنجا ب کے وزیراعلیٰ کے لئےاپنی بیٹی مریم نواز کونامزد کیاہے۔ایکسپریس ٹرابیون کی خبر کے مطابق پی ایم ایل( ن) ترجمان مریم ارونگ زیب نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ […]
گاندھی نگر۔پولیس کا کہنا ہے کہ گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں شادی کی ایک برات میں گھوڑے کی سواری کرنے والے ایک دلت دولہے پر مبینہ حملے میں چار افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے۔مانسا پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے منگل کے روز کہاکہ چداسانا گاؤں میں اسوقت یہ واقعہ پیر کی دوپہر میں پیش آیا […]
ابو ظہبی :ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا ہے۔ یہ مندر راجستھان کے گلابی ریت کے پتھر سے بنایا گیا ہے۔یہ مندر 27 ایکڑزمین پر بنایا گیا ہے اور اس کی اونچائی 108 فٹ ہے۔ یہ مندر اپنے فن تعمیر اور اپنی شان و شوکت […]
نئی دہلی: اپنے مطالبات کے لیے ’دہلی چلو‘ مارچ پر نکلے کسانوں پر لگاتار دوسرے دن پنجاب ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر آنسو گیس کے گولے داغے گئے، جس سے احتجاج کر رہے کسان سخت ناراض ہو گئے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ اب کل سے پنجاب میں ریلوے ٹریک جام کر کے […]
دیوبند:دارالعلوم کے موجودہ مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی نےآج اپنےاس عزم کو دہرایا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ واضح ہو کہ کچھ سال قبل ایک پارٹی کے سربراہ یہاں پر آئے تھے۔ ان کے ساتھ آئے مقامی لیڈر نے سابق مہتمم کا ہاتھ پارٹی سربراہ کے سر پر رکھوا دیا […]
ابوظپبی : ہندوستان میں ڈیولپڈ روپے کارڈ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) تک بھی پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے منگل (13 فروری) کو ابوظہبی میں روپے کارڈ سروس کا آغاز کیا۔ صدر نہیان نے اپنے نام سے ابھرا ہوا ایک […]
نئی دہلی: کانگریس کی جانب سے چار ریاستوں کے لیے راجیہ سبھا کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کو راجستھان سے راجیہ سبھا کے لئے امیدوار بنایا گیا ہے، انہوں نے جے پور پہنچ کر کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔سونیا گاندھی کے ساتھ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی […]