Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بھارت بند کی وجہ سے دہلی کی سڑکوں کی آمد و رفت کا رخ تبدیل

نئی دہلی: سنیکت کسان مورچہ اور ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی وجہ سے گوتم بدھ نگر بارڈر سے متصل دہلی کی سڑکوں کی آمد و رفت کا رخ تبدیل کر دیا ہے۔ گوتم بدھ نگر پولیس نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دہلی جانے کے لیے میٹرو […]

image

کانگریس کے کھاتوں کو بحال کرنے کا آئی ٹی ٹریبونل کا حکم

نئی دہلی: کانگریس سے متعلق جن کھاتوں کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پارٹی لیڈر وویک تنکھا نے کہا کہ کانگریس کے کھاتوں پر پابندی بدھ تک ہٹا دی گئی ہے۔ تنکھا نے بتایا کہ انہوں نے دہلی میں آئی […]

image

دہلی میں ہوا کا معیارابتر زمرے میں داخل

نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا کہ جمعہ کو قومی راجدھانی میں کم سے کم درجہ حرارت 7.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو موسمی اوسط سے چار ڈگری کم ہے۔ جمعہ کے لئے آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت […]

image

اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے رفح شہرپر اسرائیلی حملوں کی مذمت

ابوظہبی : اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ پٹی کے رفح شہر پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ایک تحریری بیان میں او آئی سی نے غزہ کے جنوب میں تقریباً 15 لاکھ فلسطینیوں کے پناہ لینے والے رفح شہر پر اسرائیل کے حملوں پر رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔بیان میں یاد دہانی […]

image

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی پوزیشن مضبوط

راجکوٹ: ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کےتیسرے میچ میںانگلش گیندبازوں کو شروعات تو اچھی ملی، لیکن روہت شرما، رویندر جڈیجہ کی سنچریوں اور سرفراز خان کی نصف سنچری کی مدد سے ہندوستانی ٹیم مضبوط پوزیشن میں پہنچ گئی ہے۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندوستان نے پانچ وکٹ […]

image

ہلدوانی میں حالات رفتہ رفتہ معمول کی طرف گامزن

اتراکھنڈ کے ہلدوانی واقع بن بھول پورہ میں تشدد کے بعد کئی دنوں سے جاری کرفیو کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر آنے لگے ہیں۔ بہتر ہوئے حالات کو دیکھ کر آج سے کچھ گھنٹوں کے لیے بن بھول پورہ میں مشروط طور پر کرفیو میں نرمی دی گئی۔ بن بھول پورہ کے […]

image

گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت پر آلہ اباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

پریاگ راج۔گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں ہند و پجاریوں کو دی گئی پوجا کی اجازت پر چیلنج کی جانے والی ایک درخواست پر آلہ اباد ہائی کورٹ نے جمعرات کے روزاپنا فیصلہ محفوظ کردیاہے۔وارانسی میں کاشی وشواناتھ مندر سے متصل مسجد کے امور کی نگرانی کرنے والی انجمن انتظامیہ کمیٹی کی دائر کردہ […]

image

ملک کو بااختیار بنانے کیلئے خواتین کی شمولیت ضروری۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی :صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کو بااختیار بنانے کیلئے خواتین کی مساوی شمولیت ضروری ہے۔ اِسی طرح ملک کی معاشی اور سماجی ترقی کیلئے مردوں اور عورتوں دونوں کے برابر کے اشتراک کی ضرورت ہے۔ صدرجمہوریہ کل راجستھان کے ڈونگرپور ضلع میں بنیشور دھام میں لکھپتی دیدی سمّیلن سے خطاب […]

image

ہلدوانی میں جاری کرفیو میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کی نرمی

ہلدوانی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں 8 فروری کو تشدد کے بعد نافذ کرفیو میں آج جمعرات کو نرمی کر دی گئی ہے۔ نینی تال کے ڈی ایم وندنا سنگھ نے فسادات سے متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی کا حکم دیا ہے تاکہ لوگ اپنی روزمرہ کی ضروریات کا سامان خرید سکیں۔ اس عرصے کے […]

image

نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کا تنہا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سری نگر :جموں و کشمیر میں انڈیا اتحاد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کی سبھی 5 لوک سبھا سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق فاروق عبداللہ نے کہا […]

image