
نیویارک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی کاروباری تنظیموں کو نیویارک کی ریاستی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز کی طرف سے درج کرائے گئے بزنس فراڈ کے مقدمہ میں جمعہ کے روز 35.5 کروڑ (355 ملین) امریکی ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔یو این آئی کی خبر کے مطابق نیویارک […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ہفتہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے راؤز ایونیو کورٹ میں پیش ہوئے۔ دہلی شراب گھوٹالے میں ای ڈی کے ذریعے بارہا نوٹس ملنے کے بعد بھی کیجریوال پیش نہیں ہو رہے تھے، جس کے بعد راؤز ایونیو کورٹ نے کہا کہ سی ایم کو پیش ہونا پڑے […]
واشنگٹن : ایسا لگتا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو پر غزہ پٹی میں مذاکرات اور جنگ بندی کے معاملے کے ساتھ ساتھ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن نرم کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کی تمام کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ان کے اور امریکی صدر […]
مدینہ منورہ : گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی ؐمیں 55 لاکھ 67 ہزار 84 نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کے ادارے نے بتایا ہے کہ حرم نبوی ؐ میں آنے والوں میں 12 ہزار 744 بزرگ اور معذور افراد بھی شامل تھے۔ادارے […]
ماسکو:روسی اپوزیشن لیڈر اور صدر ولادمیر پوتن کے سخت مخالف رہے ایلیکسی نولنی کی آج جیل میں موت ہو گئی۔ اس خبر نے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے کیونکہ اچانک ان کی موت کئی طرح کے شبہات پیدا کرنے والی ہے۔ ایلیکسی نولنی گزشتہ کافی دنوں سے جیل میں بند تھے […]
ہلدوانی : بلڈوزر کی کارروائی کے خلاف 8 فروری کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں پھوٹ پڑے تشدد کے بعد انتظامیہ نے جمعہ کو مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لوگوں کو اپنے گھروں […]
بنگلور:کرناٹک بجٹ کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو2024-25کے لئےکرناٹک کا عام بجٹ پیش کیا۔ سی ایم سدارامیا کے پاس خزانہ کا محکمہ بھی ہے۔ کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی […]
شمبھو بارڈر :کسان تحریک کے دوران ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر ایک 70 سالہ کسان کی موت ہو گئی۔ ان کی موت سے ناراض کسانوں نے دہلی کی جانب کوچ کرنے کا اعلان کر دیا جنہیں روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے۔ اس کے بعد وہاں کے حالات کشیدہ ہو گئے […]
نئی دہلی : قومی درج فہرست ذات کمیشن کے نمائندہ وفد نے سندیش کھَلی واقعہ پر اپنی رپورٹ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپ دی ہے۔ کمیشن کے نمائندہ وفد نے جمعرات یعنی 16 فروری کو سندیش کھَلی کا دورہ کیا تھا۔ اس سے متعلق رپورٹ تیار کر قومی درج فہرست ذات کمیشن نے اپنی رپورٹ […]
امپھال: منی پور کے چورا چاند پور ضلع میں جمعرات کی رات ایک پرتشدد ہجوم نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)، پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) اور دیگر سرکاری دفاتر پر حملہ کیا اور انہیں جلانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہو گئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے منی پور […]