Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اس بار بی جے پی کو 370 کا سنگ میل عبور کرنا ہوگا۔مودی

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندرمودی نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے اگلے 100 دنوں تک نئے جوش، نئے ولولے اور نئی توانائی کے ساتھ کام کرنے کیلئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طبقے، ہر معاشرے اور ہر فرقے کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ اگر این ڈی […]

image

مشکلات کے دور سے گزر رہے پے ٹی ایم کوآر بی آئی کی جانب سے راحت

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مشکلات کے دور سے گزر رہے پے ٹی ایم کو راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ مشین بغیر کسی پریشانی کے کام کرتے رہیں گے۔ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف آر بی آئی کی […]

image

اب کوئی بھی سیاسی پارٹی مسلمانوں کو ساتھ لینے کو تیارنہیں ۔ ابوعاصم اعظمی

نئی دہلی : ملک کے حالات انتہائی خراب ہیں ایسے میں مسلمانوں کو اپنے دستاویزات اور سرکاری دستاویزات کی تصحیح انتہائی ضروری ہے ۔اس کے علاوہ مسلمان اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کرائیں اور یہ یقینی بنائیں کہ ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے یا نہیں کیونکہ اگر آپ نے ایک مرتبہ […]

image

عمران خان کی پارٹی کااپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے باوجود اگلی حکومت کی بنانے کی کوشش نہیں کرنے والی عمران خان کی تحریک انصاف پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔پی ٹی ائی کے بیرسٹر علی سیف نے اس فیصلے […]

image

رام بھدرآچاریہ کو سنسکرت اور گلزار کو اردوکے لئے گیان پیٹھ ایوارڈ

نئی دہلی : گیان پیٹھ ایوارڈ سلیکشن کمیٹی نے سال 2023 کے لیے 58ویں گیان پیٹھ ایوارڈ کا اعلان کردیا ۔ اس سال یہ ایوارڈ جگت گرو رام بھدراچاریہ کو سنسکرت کے لئے اور مشہور گیت کار گلزار کو اردو کے لیےدیاگیا ہے۔بھارتیہ گیان پیٹھ کے جنرل منیجر آر۔ این تیواری نے میڈیا کو بتایا […]

image

تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ۔9افراد ہلاک

ورودھو نگر :تمل ناڈو کے ورودھو نگر ضلع واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں آج زوردار دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 9 افراد کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویمباکوٹئی کے پاس رامو دیون پٹی میں یہ پٹاخہ فیکٹری چل رہی تھی جو دھماکہ کے سبب ملبہ میں […]

image

راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں محمدسراج کاجلوہ

نئی دہلی:انڈین کرکٹ ٹیم نے راجکوٹ ٹیسٹ میچ میں زبردست واپسی کی ہے۔ ٹیم انڈیا نے میچ کے پہلے دن ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ خراب آغاز کے بعد کپتان روہت شرما اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی سنچری اننگز کی بدولت ٹیم نے پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے۔ میچ کے دوسرے […]

image

فلم ’دنگل‘ میں نظر آنے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگرنہیں رہیں

نئی دہلی: عامر خان کی فلم ’دنگل‘ میں نظر آنے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگر کا ہفتہ کے روز دہلی میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے 19 سال کی چھوٹی سی عمر میں الوداع کو الوداع کہہ دیا۔ رپورٹ کے مطابق سہانی کی موت غلط علاج کی وجہ سے ہوئی ہے۔ سہانی نے فلم ‘دنگل […]

image

دہلی میں مال گاڑی پٹری سے اتری

نئی دہلی: دہلی کے ذخیرہ فلائی اوور کے قریب ہفتہ (17 فروری) کی صبح 11.52 بجے کے قریب ایک ریل حادثہ ہوا ہے، جس میں مال گاڑی کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے ہیں۔ ریلوے اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔ مال گاڑی میں لوہے کی شیٹ کے رول لوڈ […]

image

شمبھو بارڈر پر تعینات سب انسپکٹر کی موت

نئی دہلی: پنجاب-ہریانہ سرحد پر کسانوں کے احتجاج کے درمیان شمبھو بارڈر پر تعینات ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی، جس کی شناخت ہریانہ پولیس کے سب انسپکٹر ہیرالال کے طور پر کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتایا ہے کہ ہیرالال کی عمر 52 سال تھی اور کسانوں کے […]

image