
ممبئی : بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کے گھر کو منہدم کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جس عمارت میں مسٹر پرفیکشنسٹ رہائش پذیر ہیں وہ 24 اپارٹمنٹس پر مشتمل ہے جبکہ اس میں سے 9 اپارٹمنٹ کے مالک خود اداکار عامر خان ہیں۔ عمارت کے 40 سال پرانے […]
کشن گنج کے لہرا چوک میدان میں اتوار (8 دسمبر) کو جمعیۃ کی جانب سے اجلاس عام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جمعیۃ سے وابستہ بہار اور بنگال کے الگ الگ اضلاع سے لاکھوں لوگوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سنبھل میں ہوئے تشدد اور وقف ترمیمی بل پر […]
پچھلے کچھ دنوں سے پورے ملک میں مساجد اور درگاہوں سے متعلق مقدمے اور سروے کا دور چل پڑا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی جگہوں پر کشیدگی بھی ہو گئی۔ سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے درمیان ہوئے تنازعہ میں کئی لوگوں کی جانیں بھی چلی گئیں۔ مساجد اور درگاہوں پر مقدمے اور […]
شام کی سیاسی تاریخ میں آج اتوار، 8 دسمبر 2024 کو ایک اہم موڑ آیا، جب صدر بشارالاسد کی 24 سالہ حکمرانی کا اختتام ہو گیا۔ مسلح دھڑوں کی مسلسل پیش قدمی اور حمص جیسے اہم شہر پر قبضے کے بعد بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔ شامی عوام نے اس تاریخی لمحے […]
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ہفتہ کی دیر رات تین اہم مقامات پر بم ہونے کی اطلاع ملنے سے سیکوریٹی ایجنسیوں میں ہلچل مچ گئی۔ آناً فاناً میں بم ڈسپوزل، میٹرو سیکوریٹی اور یو پی ایس ایس ایف کی ٹیموں نے تلاشی مہم شروع کر دی۔ بم کی اطلاع دینے والے نمبر کو ٹریس […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے مرکزی آفس ، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرس میں ’ مذہبی مقامات کا تحفظ قانون (1991) پر بات کرتے ہوئے نائب امیر جماعت جناب ملک معتصم خان نے کہا کہ ’’ اس قانون کا نفاذ، فرقہ وارانہ کشیدگی کو روکنے اور تمام مذہبی مقامات کو ان کی 15 […]
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے ہاشم پورہ قتل عام سے جڑے ایک معاملہ میں آ1987ج 8 افراد کو ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔ میں پیش آئے اس قتل عام معاملہ میں جیل میں بند کچھ قصورواروں کی ضمانت سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے 6 دسمبر کو عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ سنایا۔ یہ فیصلہ […]
نئی دہلی: مرکزی کابینہ کی جمعہ کو منعقدہ میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے، جن میں 85 نئے سینٹرل اور 28 نوودئے اسکولوں کے قیام کی منظوری شامل ہے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ یہ اسکول ان اضلاع میں کھولے جائیں گے جہاں نوودئے اسکول منصوبہ کے تحت اب تک کوئی اسکول […]
اتر پردیش کے گورکھپور میں جمعہ کی رات ایک دردناک سڑک حادثے میں والد اور دو بیٹیوں سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ محی الدین پور بجلی گھر کے سامنے اس وقت پیش آیا جب دو موٹرسائیکلوں میں زوردار ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں مہلوک کی اہلیہ اور بیٹا شدید زخمی ہیں، جبکہ […]
الہ آباد :جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کو متنازع بنانے کی کوشش اب الہ آباد ہائی کورٹ تک پہنچ چکی ہے۔ مسجد انتظامیہ نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ موجودہ مسجد کی جگہ پہلے اٹلا دیوی مندر تھا۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ […]