Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کر دی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ تنظیم ملک کی […]

image

ای ڈی کےسمن کا احترام کرنا اوراس کا جواب دینا لازمی ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :ای ڈی کے سمن سے منسلک سپریم کورٹ نے آج اہم فیصلہ سنایاہے ۔عدالت کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں اگر کوئی جانچ ہوتی ہے اور ای ڈی کسی کو سمن جاری کرتی ہے تو اس سمن کا احترام کرنا اور جواب دینا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے پی ایم ایل […]

image

منی لانڈرنگ کیس میں لالو یادو کے خاندان کو باقاعدہ ضمانت

نئی دہلی :زمین کے بدلے نوکری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں راؤز ایونیو کورٹ نے لالو یادو کے خاندان کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں لالو یادو کی اہلیہ اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، ان کی بیٹی میسا بھارتی، ہیما یادو اور ہردیانند چودھری کو باقاعدہ ضمانت […]

image

الجزائرمیں افریقہ کی سب سے بڑی مسجدکا افتتاح

الجزائر: الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے الجزائر کی جامع مسجد کا باضابطہ افتتاح کردیاہے جو دنیا کی تیسری اور افریقہ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔اس وسیع وعریض مسجد میں ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اسے پہلی مرتبہ اکتوبر 2020 میں نماز کیلئے کھولا گیا تھا لیکن صدرعبدالمجید تبون کورونا میں […]

image

راجیہ سبھا انتخاب:ہماچل پردیش سے بی جے پی امیدوار ہرش مہاجن کامیاب

نئی دہلی:ہماچل پردیش میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج میں بی جے پی امیدوار ہرش مہاجن کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش کی واحد راجیہ سبھا سیٹ کے لئے شملہ اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی۔ اس میں کانگریس کے امیدوار ابھیشیک منو سنگھوی کو شکست ہوئی ہے۔ہماچل پردیش میں کانگریس اکثر یت میں ہے […]

image

جَن وشواس یاترا‘ کے دورا ن تیجسوی یادوکے قافلے کی گاڑی حادثہ کی شکار

پورنیہ :پیر کی دیر شب پورنیہ میں سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادوکے قافلے کی اسکارٹس گاڑی حادثہ کی شکار ہو گئی جس میں میں گاڑی کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ اس پر سوار چھ جوان زخمی ہو گئے۔ حادثہ کے وقت یہ گاڑی بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر کو […]

image

محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری

نئی دہلی :ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویریں شیئر کرکے اپنے علاج کے بارے میں جانکاری دی۔ کامیاب سرجری کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے شامی نے کہا کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ شامی کے مطابق […]

image

دہلی میں لوک سبھاانتخاب کے لئے عام آدمی پارٹی امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی لیڈر اور دہلی کے وزیر گوپال رائے نے آج دہلی سے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دہلی میں کلدیپ کمار مشرقی دہلی سے، سومناتھ بھارتی نئی دہلی سے، ساہیرام پہلوان جنوبی دہلی سے اور مہابل مشرا مغربی دہلی سے الیکشن لڑیں گے۔ ہریانہ […]

image

آوارہ کتوں کے حملے کی شکار بچی کی ماں سے کیجریوال کی ملاقات

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو آوارہ کتوں کے حملے میں اپنی جان گنوانے والی بچی کے خاندان سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے اس واقعہ پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے متوفی لڑکی کے لواحقین سے واقعہ کی مکمل معلومات لی اور ان کی […]

image

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات سے راہل کی ملاقات

علیگڑھ:کانگریس نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں راہل گاندھی کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی طالبات سے ملاقات کو دکھایا گیا ہے۔اس ویڈیو میں اے ایم یو کی طالبات راہل گاندھی سے سماجی و سیاسی موضوعات پر گفتگو کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ایک طالبہ […]

image