Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سنہری باغ مسجد کے مجوزہ انہدام کے خلاف عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت

نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ کو بدھ کے روز مطلع کیا گیا کہ قومی راجدھانی میں واقع سنہری باغ مسجد کے مجوزہ انہدام کا معاملہ ہیریٹیج کنزرویشن کمیٹی (ایچ سی سی) کی سفارش کے لئے اس کے پاس بھیجا گیا ہے۔ عدالت مسجد کے امام کی درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں […]

image

ٹاڈا عدالت نے 1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا

اجمیر: انسداد دہشت گردی سے متعلق ’ٹاڈا‘ کی ایک عدالت نے 1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق، راجستھان کے اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عبدلکریم ٹنڈا کے خلاف کوئی ثبوت نہیں پایا گیا۔ […]

image

گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے جج سرکاری یونیورسیٹی کے لوک پال مقرر

وارانسی :اپنی ریٹائرمنٹ کے آخری دن وارانسی کی گیانواپی مسجد کے تہہ خانے کو ہندوؤں کو سونپے جانے کا فیصلہ دینے والے جج اجئے کرشن وشویش کو اتر پردیش کی بی جے پی حکومت نے سرکاری یونیورسٹی ڈاکٹر شکنتلا مشرا نیشنل ری ہیبلیٹیشن یونیورسٹی کا لوک پال (محتسب) مقرر کیا ہے۔ لوک پال کا کام […]

image

غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم دور ۔اقوام متحدہ

تل ابیب۔ اقوام متحدہ کے ایک سینئر امدادی اہلکار نے متنبہ کیا ہے کہ شورش زدہ غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم فاصلے پر ہے۔غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کی جانب سے دستیاب اطلاعات کے بموجب‘ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے کوارڈنیشن ڈائرکٹر راجیش راج […]

image

نوجوان وکٹ کیپر ایشان کشن اور شریس ائیر سالانہ کنٹریکٹ سے فارغ

نئی دہلی : بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی )نے 2023-24 کے لئے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نوجوان وکٹ کیپر ایشان کشن اور شریس ائیر کو سالانہ کنٹریکٹ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے حال ہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے خود […]

image

جھارکھنڈ کے جام تاڑا میں ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد کی موت

جام تاڑا : جھارکھنڈ کے جام تاڑا میں بدھ کی شام ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد کی موت ہو گئی۔ تقریباً نصف درجن افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریلوے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی ٹیموں نے راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا ہے۔ یہ واقعہ کرماٹانڈ کے قریب کالاجھریا میں پیش آیا ہے۔ […]

image

سابق جج اے ایم کھانوالکرر لوک پال کے نئے چیرپرسن مقرر

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کے سابق جج اے ایم کھانوالکر کو لوک پال کا چیرپرسن مقرر کیاگیا ہے۔پنکی چندرا بوس کے 27مئی 2022کو میعادد تکمیل کرنے کے بعد سے لوک پال بغیر مستقل صدر کے کام کررہاتھا۔ فی الوقت کارگذار چیر پرسن کے طور پر لوک پال کے عدالتی رکن جسٹس پردیب کمار موہانتی کام […]

image

شفیق الرحمان برق ہزاروں نم آنکھوں کے درمیان سپرد خاک

مراد آباد:سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر وسنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمان برق کو سرکاری اعزازت کے ساتھ ہزاروں نم آنکھوں کے درمیان سپرد خاک کردیاگیاہے۔اس پہلے ڈاکٹر شفیق الرحمان برق کو گارڈ آف آنر دیاگیاہے۔ڈاکٹر شفیق الرحمان کے جلو س جنازہ میں نم آنکھوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے […]

image

نوزائیدہ بچوں کی اسمگلنگ کر نے والے گروہ کا پردہ فاش ۔ 8گرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نوزائیدہ بچوں کی اسمگلنگ کر نے والے گروہ کو گرفتار کرتے ہوئے اس کاروبارکو بے نقاب کرنے میں اہمکامیابی حاصل کی ہے۔ یہ گروہ 50 ہزار سے 20 لاکھ روپئے تک میں بچوں کے خرید و فروخت کا دھندہ چلا رہا تھا۔ پولیس نے اس غیرانسانی کاروبار میں ملوث 8 لوگوں کو […]

image

اب تہہ خانہ کی چھت پر داخلہ ممنوع قرار دینے کا مطالبہ

ا وارانسی: گیانواپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے بعد اب ہندو فریق کی جانب سے ضلع عدالت میں درخواست دائرکرمطالبہ کیا گیا ہے کہ ویاس جی تہہ خانہ کی چھت والے مسجد کے حصے پر کسی کا بھی داخلہ ممنوع قرار دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی تہہ خانے کی چھت پر […]

image