
نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے بالی ووڈ کے معروف اداکار دھرمندر اور دو دیگر افراد کے خلاف ‘گرم دھرم ڈھابا’ کی فرنچائزی سے جڑے دھوکہ دہی کے معاملے میں سمن جاری کیا ہے۔ یہ کارروائی بزنس مین سشیل کمار کی شکایت پر کی گئی ہے، جنہوں نے الزام لگایا کہ فرنچائزی کے […]
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا منگل کی صبح 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ایس ایم کرشنا کانگریس کے قد آور رہنما رہ چکے ہیں اور طویل مدت تک اس پارٹی سے منسلک رہے۔ انہوں نے حکومت ہند میں وزیر خارجہ کے طور […]
ہندوستانی سیاحوں کے لیے دبئی پہنچنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، جو ان کی ایک مقبول منزل ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق، دبئی سیاحتی ویزا کے لیے ہندوستانی درخواستوں کی منظوری کی شرح میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔ پہلے جہاں تقریباً تمام درخواستیں منظور ہو جاتی تھیں، اب ہر 100 میں سے 5-6 […]
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلہ کو انسانی بحران قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس معاملے میں واضح پالیسی اختیار کرنی چاہیے۔ روہنگیا پناہ گزینوں کے تئیں اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے عمر عبد اللہ نے کہا کہ ’’اگر انہیں واپس بھیج […]
احمد آباد : سابق انڈین پولیس سروس افسر سنجیو بھٹ کو 27 سال پرانے حراستی تشدد کیس (1997) میں بری کر دیا گیا ہے ۔گجرات کی پوربندر عدالت کے ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش پانڈیا نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے بھٹ کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔پوربندر کے اس وقت […]
سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان شاہراہوں سے کسانوں کے ذریعہ پیدا رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے مرکزی و دیگر اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی گزارش والی عرضی خارج کر دی، جہاں کسان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس منموہن کی بنچ نے کہا کہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر […]
دہلی-این سی آر میں کل ہوئی بارش نےسردی میں تیزی سے اضافہ کر دیا ہے۔ دہلی، غازی آباد، پنجاب اور ہریانہ کے کئی حصوں میں ہوئی بارش سے موسم کے مزاج نے اچانک کروٹ لے لی۔ اب ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں، جس سے لوگ ٹھٹھرن محسوس کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 10 […]
دمشق : شام کے سابق صدر بشار الاسد ملک میں بغاوت کے بعد فرار ہوکر بذریعہ طیارہ ماسکو پہنچ گئے جہاں بشارالاسد اور ان کے ارکان خاندان کو انسانی بنیادوں پر سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ باغیوں کی جانب سے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کے بعد بشارالاسد طیارہ کے ذریعہ فرار ہوگئے۔ قبل ازیں ان […]
دہلی میں ایک بار پھر اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ ڈی پی ایس آر کے پورم اور پچھم وِہار کے جی ڈی گوئنکا اسکول کو دھمکی بھرا ای میل ملنے کے بعد افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ پیر کی صبح تقریباً 7 بجے اسکول انتظامیہ کو یہ دھمکی ملی، […]
نئی دہلی: پنجاب اور ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر کسانوں نے دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور پانی کی بوجھار کے بعد کئی کسان زخمی ہو گئے، جس کے باعث کسانوں نے اپنا احتجاج ملتوی کر دیا۔ ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر […]