
کولکاتا:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکاتا میں 15,400 کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران انہوں نے ملک کی پہلی زیر آب ٹرین کو عملی طور پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جس کے بعد انہوں نے کچھ بچوں کے ساتھ اس ٹرین میں سفر بھی کیا۔ پی […]
لکھنئو: لکھنؤکے ایک گھر میں سلینڈر کا زوردار دھماکہ ہونے سے 5 افراد کی موت ہوگئی جبکہ چار کی حالت تشویشناک ہے۔ فائر بریگیڈ محکمہ کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔خبرکے مطابق یہ حادثہ لکھنؤ کے کاکوری کے ہاتا حضرت صاحب میں پیش آیا ہے۔ […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے پہلے نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کا آغاز ہوگیا ہے۔ بی ایس ایف کی کم از کم 430 کمپنیاں، سی آئی ایس ایف کی 155 اور سی آر پی ایف کی 500 کمپنیوں کی تعیناتی مارچ کے پہلے ہفتے میںیعنی 7مارچ تک مکمل ہو جائیگی۔الیکشن کمیشن نے […]
ناگپور: بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے منگل کو دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو مبینہ طور پر ماؤنوازوں سے کے مقدمے میں بری کر دیا، یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ استغاثہ ان کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔عدالت نے 54 سالہ سائبابا پر سنائی گئی عمر قید […]
بنگلورو: کرناٹک پولیس نے منگل 5 مارچ کو بی جے پی کے دو کارکنوں کو مبینہ طور پر نومبر 2022 میں منڈیا شہر میں احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا۔یہ شکایت ایک وکیل کنمبادی کمار نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی بنیاد پر دائر کی تھی۔گرفتار […]
سان فرانسسکو: ٹوئٹر (اب ایکس) کے سابق سی ای او پراگ اگروال سمیت 3 عہدیداروں نے ایلون مسک پر 128 ملین (123.8 کروڑ) ڈالر کی عدم ادائیگی پر مقدمہ دائر کردیاہے۔ یہ مقدمہ پراگ اگروال، چیف فنانشل آفیسر نیڈ سیگل، ٹوئٹر کے سابق قانونی اور پالیسی کے سربراہ وجے گڈے اور سابق جنرل کونسل شان […]
نئی دہلی: اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کے دوسرے دور میں پہلی بار کابینہ میں توسیع ہوئی ہے۔ تمام وزراء کو راج بھون میں حلف دلایا گیا۔ ان میں سے دو وزیر بی جے پی، ایک سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی اور ایک راشٹریہ لوک دل سے ہیں۔ حلف لینے والے […]
تل ابیب: اسرائیل کے مارگیلیوٹ کے قریب اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانے نے منگل (5 مارچ 2024) کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے اس حوالہ سے […]
نئی دہلی: کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف 2018 میں درج منی لانڈرنگ کیس کو منسوخ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس بیلا مادھوریہ ترویدی کی بنچ نے کہا کہ شیو کمار کے خلاف […]
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی سے متعلق ایک معاملے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے موئترا کو 11 مارچ کو بلایا ہے۔مرکزی تفتیشی ایجنسی نے پہلے فروری […]