Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی تقریباً طے

نئی دہلی : آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی تقریباً طے ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر ہوئی ایک اہم میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بی جے پی آندھرا پردیش میں چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی […]

image

مغربی بنگال سے رکن پارلیمنٹ کنارہیمبرم کالوک سبھا اور بی جے پی سے استعفیٰ

کولکتہ :مغربی بنگال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنارہیمبرم نے لوک سبھا رکنیت کے ساتھ ساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ جھارگرام سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنار ہیمبرم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ ذاتی اسباب کی بنا پر کیا ہے۔کنار […]

image

دہلی میں ہوا کا مجموعی معیار ناقص سطح سے نیچے

نئی دہلی : دہلی میں ہوا کا مجموعی معیار اے کیو آئی ہفتہ کو ‘ناقص سطح سے نیچے رہا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، آنند وہار علاقے میں صبح 8 بجے پی ایم 2.5 کی سطح ‘ابتر زمرے میں 300 اور پی ایم 10 کی سطح 259 تک پہنچ گئی۔ […]

image

دھوکہ دیکرہندوستانیوں کو روس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی شروع

نئی دہلی: ہندوستانی شہریوں کو سیکورٹی گارڈ کی نوکری فراہم کرنے کے بہانےروس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کرتےہوئے سی بی آئی نے ایجنٹوں سے منسلک 7 شہروں میں 10 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مار کر ہندوستانیوں کو روس اسمگل کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کردیا۔اس سلسلے میں میڈیا سے خطاب […]

image

دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: شمالی دہلی کے اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں لوگوں کی پٹائی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نےاپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ اس طرح کے عمل سے […]

image

رمضان میں مسلمانوں کومسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت

تل ابیب :اسرائیل پچھلے برسوںکی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران زیادہ سے زیادہ مسلمان […]

image

محمد شامی مغربی بنگال سے بن سکتے ہیں بی جے پی امیدوار

نئی دہلی : سیاست نیوز پورٹل پرانڈیا ٹوڈے کے ذرائع کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق بی جے پی مبینہ طور پر ہندوستانی کرکٹر محمدشامی کو مغربی بنگال سے ٹکٹ دینے پر غور کر رہی ہے۔ اگرچہ پارٹی قیادت ان تک پہنچ گئی ہے، لیکن کرکٹر نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ بی […]

image

لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کے ذریعے39امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

نئی دہلی :کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پہلی فہرست میں 39 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی وایناڈ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ راہل گاندھی کے علاوہ بھوپیش بگھیل کو راج ناندگاؤں سے ٹکٹ دیا […]

image

خواتین کو با اختیار بنایا جانا کوئی خیراتی مشن نہیں۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنایا جانا کوئی خیراتی مشن نہیںہے بلکہ یہ ملک کی ترقی کا ایک نقشِ راہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کو با اختیار بنائے بغیر کوئی ملک اپنے سبھی شہریوں کیلئے اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو یقینی نہیں بنا سکتا۔ […]

image

اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران نمازیوں کے ساتھ پولیس عملہ کی بد سلوکی

دہلی کے اندرلوک علاقہ میں آج نمازِ جمعہ کے دوران نمازیوں کے ساتھ پولیس عملہ کے ذریعے نمازیوں کے ساتھ بدسلوکی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم پولیس اہلکارکوفوری اثر سے معطل کر دیا گیا ہے۔میڈیاکی خبر کے مطابق اندرلوک کی ایک ویڈیو وائرل ہو […]

image