Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کرے گا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تصدیق کی ہے کہ مردوں کے 2034 فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کرے گا۔ بدھ کے روز زیورخ میں ہونے والے اجلاس میں اس فیصلے کا اعلان کیا گیا۔ سعودی عرب اس ٹورنامنٹ کا واحد امیدوار تھا اور 200 سے زائد فیڈریشنز نے اس کی حمایت کی۔ […]

image

دہلی-این سی آر میں سرد لہر چلنے سے درجہ حرارت میں غیر متوقع گراوٹ

پہاڑی علاقوں میں ایک دو دنوں سے ہو رہی بھاری برفباری کا اثر میدانی علاقوں میں محسوس کیا جانے لگا ہے۔ سرد ہواؤں کا دائرہ بڑھ گیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں سرد لہر چلنے سے درجہ حرارت میں کافی گراوٹ آئی ہے۔ پہاڑوں میں اگلے ایک سے دو دنوں تک برفباری اسی طرح جاری […]

image

راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری

ہندوستانی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار اور ’شو مین‘ کے نام سے مشہور راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری چل رہی ہے۔ کپور فیملی عظیم الشان تقریب منعقد کر راج کپور کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتے ہیں، اور اس سلسلے میں آج کپور فیملی نے پی ایم مودی […]

image

متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کمیٹی کی سپریم کورٹ میں عرضی

متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔ کمیٹی نے عرضی میں ’پلیسز آف ورشپ ایکٹ 1991‘ کے خلاف داخل عر ضیوں پر مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ اس ایکٹ کے خلاف عرضیوں پر فیصلے سے متھرا معاملے پر بھی اثر […]

image

جھارکھنڈ :سرکاری ملازمتوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن

رانچی: جھارکھنڈ کے گورنر سنتوش کمار گنگوار نے بدھ کے روز چھٹی اسمبلی کے پہلے خصوصی اجلاس میں کئی اہم اعلانات کیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی سرکاری ملازمتوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔ گورنر نے قبائلی اور مقامی باشندوں کو تیسری اور چوتھی درجے کی سرکاری ملازمتوں میں […]

image

منیش سسودیا کو پولیس اسٹیشن میں حاضری سے راحت

دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں ملزم اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے آبکاری پالیسی معاملے سے جڑے بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی شرائط کی تبدیلی کو منظوری دے دی ہے۔ اس طرح اب سسودیا کو […]

image

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بدعنوانی کے مقدمے عدالت میں پیش

سیاسی اور قانونی کہانی کے ایک ڈرامائی واقعے میں، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو منگل، 10 دسمبر کو، تل ابیب کے کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، اور وہ پہلے بیٹھے اسرائیلی وزیر اعظم بن گئے جنہوں نے مجرمانہ مدعا علیہ کے طور پر گواہی دی ہے۔ یہ ان کے خلاف رشوت ستانی، دھوکہ دہی […]

image

فلم اداکارمشتاق خان کا ایوارڈ تقریب میں بلانے کے بہانے اغوا

فلم اداکار مشتاق خان کو میرٹھ میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں بلانے کے بہانے اغوا کر لیا گیا۔ اس واقعہ کا انکشاف ان کے بزنس پارٹنر شیوم یادو نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 20 نومبر کو دہلی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد مشتاق خان کو ایک گاڑی میں بٹھا دیا گیا جو […]

image

عآپ رکن اسمبلی عبدالرحمن کا پارٹی سے استعفی

سیلم پور اسمبلی حلقہ سے عآپ رکن اسمبلی عبدالرحمن نے پارٹی کی پالیسی سے ناراض ہو کر پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا، اور پھر کچھ گھنٹوں بعد کانگریس میں شمولیت بھی اختیار کر لی۔ عبدالرحمن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے استعفیٰ کے تعلق سے لکھا کہ ’’آج میں عام آدمی […]

image

راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی ہے۔ اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک نے آج 1 بج کر 37 منٹ پر راجیہ سبھا کے سیکریٹری جنرل کو یہ تحریک پیش کی۔ تحریک پر 60 […]

image