Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ای ڈی کا کیجریوال کے نام 9 واں سمن جاری

نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈ ی) نے ایک بار پھر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سمن بھیجا ہے۔ یہ نویں بار ہے جب مرکزی ایجنسی نے انہیں تفتیش کے لیے بلایا ہے۔ اس سمن میں انہیں 21 مارچ کو ای ڈ ی کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔ انہیں […]

image

سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا

نئی دہلی :آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے والد بلکور سدھو نے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے۔واضح رہے کہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو بے […]

image

حماس کی اعلیٰ صلاحیتوں کو دیکھ کر اسرائیلی فوجی حیران

غزہ : اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو فلسطین کے علاقے غزہ پٹی پرمسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے تناظر میں عبرانی اخبار”اسرائیل ہیوم‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیتوں اور انٹیلی جنس کی صلاحیت کو دیکھ کر اسرائیلی فوجی حیران رہ گئے۔اس سے حماس اور اس کے ارکان جنہوں نے ملٹری […]

image

فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا فیس بک اکائونٹ معطل

غزہ: میٹا نے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا فیس بک اکاونٹ معطل کر دیا۔ فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اپنے انسٹاگرام انکشاف کیا کہ ان کا فیس بک اکاونٹ مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا نے معطل کر دیا ۔ معتز عزیزہ نے انسٹاگرام پر اسکرین شاٹ پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں میٹا سے ایک […]

image

کتاب اللہ کو سن کر پانچ برس میں بصارت سے محروم سلمان بن صابر المرغلانی کاحفظ مکمل

ریاض: بصارت سے محروم حافظ سلمان بن صابر المرغلانی نے کہا ہے کہ’کتاب اللہ کو سن کر پانچ برس میں مکمل حفظ کیا۔‘سبق نیوزکے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز مسابقہ برآئے حفظ قرآن اور تلاوت و تفسیر میں شرکت کرنے والے نابینا حافظ و قاری سلمان المرغلانی نے بتایا کہ ’قرآن کریم کو حفظ کرنے […]

image

دہلی میں 25مئی کو ہوگی پولنگ

نئی دہلی :ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے ووٹنگ اور نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ دہلی کی تما م سات سیٹوں کے لیے ووٹنگ ایک ہی دن چھٹے مرحلےمیں 25 مئی کو ہوگی۔ سات سیٹوں میں […]

image

لوک سبھا کے ساتھ چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا اور بتایا کہ ہندوستان میں عام انتخابات 19 اپریل کو شروع ہوں گے اور یہ 7 مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔ ان کے اس اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا۔ انہوں نے اس موقع پر […]

image

عام انتخابات کا اعلان :26،19اپریل ، 7، 13 ، 20، 25 مئی اور یکم جون کو پولنگ

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ دہلی کے وگیان بھون میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور انتخابات سے متعلق اعداد و شمار اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجیو کمار نے […]

image

زبردست سیکورٹی کے درمیان مسجد اقصی میں رمضان کی پہلی نماز جمعہ ادا

یروشلم : مسجد اقصی میں ہزاروں مسلمانوں نے پولیس کی کی موجودگی میں رمضان کی پہلی نماز جمعہ ادا کی۔ چھڑی ٹیکتے بزرگ، پردہ پوش خواتین اور صاف ستھرے کپڑوں میں ملبوس بچے اسرائیل سے ملحق پرانے شہر کے دروازوں سے گزر رہے تھے، جو پرامن طور پر کھلے ہوئے تھے ،تاہم کچھ نسبتاً کم […]

image

بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے سےایشورپا کی بی جے پی سے بغاوت

بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا نے جمعہ کو شیموگہ سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر آئندہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے کیونکہ ان کے بیٹے کے ای کانتیش کو ہاویری حلقہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ بی جے […]

image