
نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے گجرات، یوپی، بہار، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ دفتر میں ذمہ داری سنبھال رہے داخلہ سکریٹریوں کو ہٹانے کا حکم صادری کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخاب کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد نافذ انتخابی ضابطہ اخلاق کے درمیان الیکشن کمیشن کی یہ بڑی کارروائی ہے۔ […]
گیا : لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوتے ہی بہار میں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار اتارنے شروع کر دئے ہیں۔ اسی سلسلے میں اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یعنی اے آئی ایم آئی ایم نے گیا پارلیمانی حلقے کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پہلے امیدوار کا […]
نئی دہلی : بہار میں این ڈی اے کے اندر سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات ہوگئی ہے۔ دراصل این ڈی اے نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بہار میں سیٹوں پر سمجھوتہ کو لے کر بڑی جانکاری دی ہے۔ سیٹوں کی تقسیم کو لے کر این ڈی اے لیڈروں کی طرف سے […]
جنیوا : سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا ہے۔7 اکتوبر سے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کے خلاف شہر کے پارک ڈیس کروپیٹس اسکوائر پر ہزاروں افراد جمع ہوئے۔مظاہرین نے انگریزی، فرانسیسی اور عربی میں فلسطین کی حمایت اور […]
غزہ : اسرائیلی بمباری سے بے گھر ہونے والا الطباطبائی خاندان وسطی غزہ میں رمضان کے پہلے جمعے کی رات کو اکٹھے کھانا کھانے کے لیے جمع ہوا تھا، لیکن یہ منظر جلد ہی ایک قتل عام کا منظر پیش کرنے لگا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو زندہ بچ جانے والے افراد نے […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈز کے معاملے پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو ایک بار پھر سخت پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایس بی آئی سے پوچھا کہ ہمارے حکم کے باوجود ایس بی آئی نے ابھی تک الیکٹورل بانڈز کے منفرد شناختی نمبر کا انکشاف کیوں نہیں کیا۔ […]
نئی دہلی : ٹاٹا گروپ کی ایئر لائن ایئر انڈیا نے گزشتہ چند ہفتوں میں 180 سے زیادہ نان فلائنگ ملازمین کو برطرف کیا ہے۔ نیو ز پورٹل ’اے بی پی‘ کی خبر کے مطابق، چھٹنی کے اس عمل میں شامل تمام عملہ کمپنی کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم (وی آر ایس) سے فائدہ اٹھانے کے قابل […]
احمدآباد: احمد آباد واقع گجرات یونیورسٹی میں غیر ملکی مسلم طلبہ کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایاجارہاہے کہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر رات گئے کچھ لوگوں نماز ادا کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے حملہ کردیاجس میں دو طلباء شدید طور پر زخمی ہوگئے۔حملہ […]
سری نگر: وادی کشمیر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں ، قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ عام سبزی اور پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ رمضان المبارک میں افطار کا اہم جز کھجور بھی عوام کی دسترس سے باہر ہو […]
حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے موجودہ رکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی نے اتوار کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ چیویلا سیٹ سے دوبارہ امیدوار نہ بنائے جانے کے سبب رنجیت ریڈی بی آر ایس قیادت سے ناخوش تھے۔بی آر […]