Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اتوار 31 مارچ کوکھلے رہیں گے بینک

اتوار کے روز ملک بھر کے سبھی بینک بند رہتے ہیں، لیکن آئندہ 31 مارچ کو جو اتوار پڑنے والا ہے، اس دن پورے ملک کے بینک عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔ اس سلسلے میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آر بی آئی نے نوٹیفکیشن میں […]

image

مصطفی سلیمان کامائکرو سافٹ اے آئی کے سی ای او کے طور پر خیرمقدم

نئی دہلی: مائیکروسافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ ناڈیلا نے منگل کو مصطفی سلیمان کو کمپنی کے مصنوعی ذہانت(اے آئی)وینچر کے سی ای او کے طور پر خیرمقدم کیا ۔مائکرووسافٹ کےسی ای او کے طور پر مصطفیٰ سلیمان اے آئی مصنوعات اور تحقیق کی قیادت کریں گے جن میںبِنگ،کوپیلوٹ اوراڈج شامل ہیں۔مائیکروسافٹ چیرمین […]

image

امریکی سائنس داں ہینری لارسن مشرف بہ اسلام

نیو یارک : اسٹیم سیل شعبہ میں عالمی شہرت رکھنے والے امریکی سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ دشمنان اسلام کے جھوٹے پروپیگنڈے اور مسلمانوں کی شبیہ مسخ کرکے پیش کئے جانے کے باوجود دین مبین اسلام کو بہترین دین کے طور پر قبول کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہو […]

image

غزہ دنیا کے سب سے بڑے اور کھلے قبرستان میں تبدیل ۔جوزپ بوریل

برسلز: یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا اور کھلا قبرستان بنا دیا گیا ہے۔ برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں جوزپ بوریل نے غزہ میں صورتحال کی سنگینی کا تفصیلی ذکر کر رہے تھے۔ وہ اس سے پہلے سلامتی کونسل […]

image

دینی مدارس اور جمعیۃ اوپن اسکول کو بدنام کرنے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کا سخت قدم

نئی دہلی: نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کے چیئرمین پریانک قانونگو کے ذریعہ دینی مدارس اور جمعیۃ اوپن اسکول کو بدنام کرنے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے معروف وکیل […]

image

امروہہ سے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کانگریس میں شامل

نئی دہلی :اتر پردیش کے امروہہ سے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ دانش علی کو بی ایس پی نے گزشتہ سال دسمبر میں پارٹی مخالف سرگرمیوں میں شامل ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔ اب ان کے کانگریس میں شامل ہونے سے […]

image

گجرات میں بچوں کی کتاب میں ’گائے کا گوشت‘ کھانے کا ذکر

گاندھی نگر :گجرات کے ایک اسکول میں اس وقت تنازعہ کھڑا ہو گیا جب ایک کتاب میں ’گائے کا گوشت‘ کھائے جانے سے متعلق تذکرہ دیکھ کر طلبا کے سرپرستوں اور ہندوتوا تنظیموں سے جڑے لیڈران نے اسکول پہنچ کر سخت ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ معاملہ اتنا بڑھا کہ اسکول کو اس متنازعہ جملہ […]

image

رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میں کھیلنے کے لیےبلند حوصلے کے ساتھ تیار

نئی دہلی : دہلی کیپٹلز کا کپتان مقرر کیے جانے کے بعد رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میںکھیلنے کے لیے بلند حوصلے کے ساتھ تیار ہیں۔واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں ایک خوفناک کار حادثہ کا شکار ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پَنت 14 مہینے تک کرکٹ سے دور رہے۔ لیکن […]

image

ایران میں نوروز کے جشن پراقتصادی مشکلات کا سایہ

تہران:اس سال ایران میں نوروز کے جشن کا آغاز آج ہو گیا تاہم پابندیوں سے متاثرہ اس ملک کے عوام اس بار یہ تہوار شدید اقتصادی مشکلات میں منا رہے ہیں۔ کئی دہائیوں سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد ہونے کے سبب ایرانی عوام کے لیے مالی مشکلات بہت زیادہ بڑھ چُکی ہیں۔ اس سال […]

image

مسجد نبویؐ میں افطار بکس تقسیم کرنے میں بچے بھی پیش پیش

مدینہ منورہ: مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران روزہ داروں میں افطار بکس تقسیم کرنے میں بچے بھی پیش پیش ہیں۔ الاخباریہ چینل سے بات کرتے ہوئے کم عمر رضاکار نے بتایا’ روزانہ عصر کی نماز کے بعد مسجد نبویؐ آتا ہوں اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مغرب تک افطار بکسز تقسیم کرتا ہوں‘۔ […]

image