Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پون موڈی کو کابینہ میں شامل نہ کرنے پرسپریم کورٹ کا اظہار برہمی

نئی دہلی :چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ڈی ایم کے لیڈر پون موڈی کو کابینہ میں شامل نہ کرنے پر ٹاملناڈو کے گورنر آر این روی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس نے ٹاملناڈو کے گورنر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ گورنر خود کو سپریم کورٹ سے بالاتر […]

image

کیجریوال کی گرفتاری پر اپوزیشن لیڈران کا شدید ردعمل

نئی دہلی : وزیر اعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری پر کئی اپوزیشن پارٹی لیڈران نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈران نے کیجریوال کی گرفتاری کے وقت پر سوال اٹھایا ہے اور اس کارروائی کے لیے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بھی کیا ہے۔ خاص طور سے انڈیا اتحاد میں شامل پارٹی لیڈران نے […]

image

وزیر اعلی اروند کیجریوال ای ڈی کی پوچھ تاچھ کے بعدگرفتار

نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جمعرات کی دیر رات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کر لیا ہے۔ گھر میں طویل پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی ایجنسی نے کیجریوال کو سی ایم ہاؤس سےحراست میں لیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے کیجریوال کا موبائل فون بھی ضبط کرلیا تھا۔ ای ڈی ذرائع […]

image

ہولی کے پیش نظر 540 اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

نئی دہلی :ہولی کے تہوار کے پیش نظر ریلوے نے 540 اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ مسافروں کے رش کو کنٹرول کیا جا سکے۔دہلی-پٹنہ، دہلی-بھاگلپور، دہلی-مظفر پور، دہلی-سہرسہ، گورکھپور-ممبئی، کولکاتا-پوری، گوہاٹی-رانچی، نئی دہلی-شری ماتا ویشنو دیوی جیسے ریلوے راستوں پر ملک بھر میں اہم مقامات کو جوڑنے کے لیے ٹرینیں چلائی گئیں۔ […]

image

بی جے پی کی فہرست سے کرناٹک میں کئی اہم لیڈران ناراض

بنگلور: جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کے لئے مشکلیں بڑھ رہی ہیں، کیونکہ ٹکٹ کے اعلان کے بعد کئی بڑے لیڈر ناراض ہیں۔بی جے پی نے اب تک امیدواروں کی 2 فہرستیں جاری کی ہیں۔ ان میں کرناٹک کی 28 میں سے 20 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان […]

image

اسرائیلی حملے کے باعث غزہ میں صحت نظام پوری طرح منہدم

غزہ : فلسطین کا دورہ کرنے والے مغربی ممالک کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام منہدم ہو چکا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حالیہ مہینوں میں غزہ کا دورہ کرنے والے ان ڈاکٹروں نے اقوام متحدہ کی ایک تقریب میں اسرائیلی حملوں اور اس دوران ہونے والے ’خوفناک […]

image

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام

نئی دہلی:بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 2200 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے اور ملک میں اس کی قیمت 67 ہزار روپے فی 10 گرام کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ سونے کے قیمت کی ایک نئی ریکارڈ سطح ہے۔جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے […]

image

اس سے زیادہ کچھ نہیں معلوم : الیکٹورل بانڈس سے متعلق ایس بی آئی کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ

نئی دہلی : سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایس بی آئی نے الیکٹورل بانڈس سے متعلق مکمل جانکاری الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی۔ اس سلسلے میں آج ایس بی آئی نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ بھی داخل کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹورل بانڈ سے متعلق مزید […]

image

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی۔پی سی پی چیئر مین کو یقین

اسلام آباد:چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد پاکستان میں سال 2025 میں ہونا ہے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کے کوالیفکیشن کی بات کی جائے توپاکستان سمیت ورلڈ کپ 2023 کی ٹاپ 8 ٹیموں اس میں موقع ملنا ہے۔ لیکن فی الحال اس بات کی کوئی ضمانت نہیں ہے کہ پاکستان ہی اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے […]

image

وزیر اعظم کا بھوٹان کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کا بھوٹان کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے اس تعلق سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی ایم مودی کا 21-22 مارچ کو بھوٹان کا دورہ وہاں موسم ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی […]

image