Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نومنتخب امریکی صدر کے طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری

واشنگٹن :نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا۔ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔امریکی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ وہ آج کے دن متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط […]

image

سپریم کورٹ میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات مہنگی ہیں اور عدالت کو یہ معاملہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ پورے ملک کے لوگ صرف اس لیے مہنگی حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات […]

image

دہلی والوں کوسردی سے راحت

پیر کو دوسرے دن بھی دہلی کے موسم میں گرماہٹ کا احساس ہوا۔ ہلکی دھوپ کے درمیان زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 5 ڈگری اوپر درج کیا گیا۔ اس سے لوگوں کو شدید ٹھنڈ سے راحت ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو بھی ایسا ہی موسم بنا رہ سکتا ہے۔ پھر بدھ اور […]

image

دہلی اسمبلی انتخاب میں کل 699 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے

دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے 70 نشستوں پر کل 699 امیدوار میدان میں قسمت آزمائیں گے۔ امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ تک 20 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لیے، جبکہ 719 کاغذات میں سے 699 امیدواروں کے نام درست قرار دیے گئے۔ نئی دہلی اسمبلی حلقے میں سب سے زیادہ 22 […]

image

آر جی کر اسپتال عصمت دری و قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عمر قید کی سزا

آر جی کر اسپتال کی زیر تربیت ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عدالت نے آج عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی خوش نظر نہیں آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عدالت کے فیصلے سے مطمئن […]

image

بریلی میں نجی املاک پر نماز پڑھنے پر چار گرفتار

بریلی:انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے بریلی ضلع کے ایک گاؤں میں ایک نجی املاک میں مبینہ طور پر جمع ہونے اور بغیر اجازت نماز پڑھنے کے ذریعے امن عامہ کو خراب کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا۔اس معاملے میں ملزمین نے بریلی ضلع کے جام سامنت گاؤں […]

image

شدید سردی میں لوگ میٹرو اسٹیشن کے نیچے سونے کو مجبور

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک بار پھر ایمس معاملے میں مرکزی اور ریاستی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ایمس کے حالات، مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کو […]

image

مرکزی حکومت کی ٹیم راجوری پہنچی

جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں پراسرار بیماری سے لوگوں کی ہلاکتیں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اب تک مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی ہے، جس سے علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔ اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزارت برائے داخلہ کی ٹیم نے 20 جنوری […]

image

توہین مذہب کے الزام میں مشہور گلوکار عامر طاطالو کو سزائے موت

ایران کی سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے الزام میں مشہور گلوکار عامر طاطالو کے نام سے مشہور عامر حسین مغشودلو کو سزائے موت سنائی ہے۔ عامر حسین کو پہلے پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی لیکن پروزکیوٹر کے اعتراض کے بعد جب اس معاملے کو پھر سے کھولا گیا اور جانچ کی گئی […]

image

جماعت اسلامی ہند نے وقف (ترمیمی) بل ۲۰۲۴ سے متعلق 65 سوالات کے جوابات جے پی سی کو سونپے

نئی دہلی ۔جماعت اسلامی ہند نے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی ( جے پی سی ) کی طرف سےاوقاف سے متعلق اٹھائے گئے سوالوں کے تحریری جواب سونپ دئے ہیں ۔میڈیا کو جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے کہا کہ وقف ( ترمیمی ) بل ۲۰۲۴ کے متعلق ۴ […]

image