
پٹنہ: بڑی خبر بہار سے آرہی ہے، جہاں مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات بن گئی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ اعلان کل یعنی جمعہ کو ہوگا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کل آر جے ڈی دفتر میں کیا جائے گا۔ اس دوران بہار کے قائد حزب […]
حیدرآباد:راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدرآباد میں آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 رنز ہی […]
نئی دہلی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو اوسط درجہ حرارت سے 4 ڈگری زیادہ ہے۔ماہرین موسمیات اور مقامی موسمی دفتر کے سربراہ کلدیپ سریواستو نے کہا، ’’بدھ کا […]
ریاض : سعودی حکومت اب بے ضرورت ویزے کے اجرءپر سختی سے روک لگانا چاہتی ہے ۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے لیبر مارکٹ اور اقامہ قوانین پر عمل درآمد کو منظم کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کی غرض سے مخصوص سروے کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ وزارت نے […]
دوحہ: اسرائیل نے جنگ بندی مذاکرات سے دستبرداری اختیار کرلی اور حماس پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام عائدکردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق تل ابیب نے اپنے مذاکرات کاروں کو دوحہ سے اس وقت واپس بلا لیا جب اسے اندازہ ہوا کہ حماس کے مطالبات کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی پر ثالثوں […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے سیاسی دنگل شروع ہو گیا ہے۔ ادھر بی جے پی نے پیلی بھیت لوک سبھا سیٹ سے ورون گاندھی کا ٹکٹ کاٹ کر جتن پرساد کو دیدیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب انہیں کانگریس کی طرف سے پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی جارہی ہے۔کانگریس […]
مرادآباد: مرادآباد لوک سبھا سیٹ پر سماج وادی پارٹی کے امیدوار کو لے کر چل رہا ہائی وولٹیج ڈرامہ ختم ہو گیا ہے۔ ایس پی نے آفیشیل طور پر روچی ویرا کو امیدوار بناتے ہوئے ایس ٹی حسن کا ٹکٹ کاٹ دیا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ اکھلیش یادو نے یہ فیصلہ اعظم خان […]
نئی دہلی :دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے فوری راحت نہیں مل پائی ہے۔ عدالت نے کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف ای ڈی کو جواب داخل کرنے کے لیے 2 اپریل تک کا وقت دے دیا ہے اور اس معاملے آئندہ سماعت کے لیے 3 اپریل کی […]
ا نئی دہلی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کو سمن بھیجا ہے۔ اس کے ذریعے ای ڈی نے ان دونوں کو 28 مارچ کو دہلی میں تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔ اس سے قبل […]
نئی دہلی: عازمین کے لیے حج اخراجات کی دوسری قسط مبلغ 170000 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 28 مارچ 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے دوسری قسط ادا کرنے کی تاریخ میں اس سے پہلے چار مرتبہ توسیع کی جا چکی ہے اور ایک بیان کے […]