
پٹنہ: لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر جمعہ کو بہار میں مہا گٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کر لی گئی ہے۔ اس الیکشن میں آر جے ڈی 26، کانگریس 9 اور بائیں بازو کی جماعتیں 5 سیٹوں پر مقابلہ کریں گی۔مہا گٹھ بندھن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان […]
لکھنؤ:لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی ممبر اسمبلی راجو پال کے قتل کیس کے تمام ساتوں ملزمین کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے سزا بھی سنا دی ہے۔ عدالت نے ان میں سے 6 ملزمین کو عمر قید اور 1 کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے آج صبح ہی […]
باندہ :مختار انصاری کی موت کے بعد باندہ میڈکل کالج میں ان کا پوسٹ مارٹم ہوا لیکن اب ان کے اہلِ خانہ نے اس پوسٹ مارٹم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری نے باندہ کے ضلع مجسٹریٹ کو خط لکھ کر اپنے والد کا پوسٹ مارٹم دہلی ایمس […]
لکھنئو : کانگریس او ربی ایس پی کی جانب سے مختار انصاری کی موت کی اعلیٰ سطحی انکوائری کے مطالبے کے بعد سماج وادی پارٹی کا بھی اس پر سخت ردعمل سامنے آگیاہے۔ ایس پی کے قومی صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے مختار انصاری کی موت پر یوگی آدتیہ ناتھ […]
مقابلہ جاتی امتحانات کی کوچنگ کے لئے مشہور راجستھان کے کوٹہ میں ایک بار پھر خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے اور اس مرتبہ اتر پردیش کے لکھنؤ کی رہنے والی سومیا نے خوفناک قدم اٹھاتے ہوئے موت کو گلے لگا لیا۔سومیا کوٹہ میں رہ کر نیٹ کی تیاری کر رہی تھی، لیکن مبینہ طور […]
لکھنئو:اتر پردیش کے طاقتوررہنما اور سابق رکن اسمبلی63سالہ مختار انصاری کا جمعرات کو دیر رات باندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ مختار انصاری کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد فوری طور پر انھیں درگاوتی میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیاتھاجہاں ان کی حالت بہتر […]
ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا طویل عرصے بعد ایک بار پھر سیاست میں واپس آگئے ہیں۔ گووندا آج شیو سینا کے شندے گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ آج وزیراعلی ایکناتھ شندے سے ملاقات کے بعد وہ باضابطہ طور پر فعال سیاست کا حصہ بن گئے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ […]
بھوبنیشور: اوڈیشہ کے سمبل پور میں واقع ایک مسجد کے قریب کچھ شرپسندوں نے بم دھماکہ کیا، جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو مغرب کی نماز کے بعد سمبل پور کی مسجد کے باہر شرپسندوں کےگروپ نے اوور بریج سے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ بم […]
باندہ:مختار انصاری کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ باندہ جیل میں بند مختار انصاری کو جمعرات کی شب اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انھیں فوری طور پر میڈیکل کالج لے جایا گیا۔ وہاں ان کا علاج چل رہا ہے اور وہ ڈاکٹروں کی سخت نگرانی میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
نئی دہلی :دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی گرفتاری کے بعد بھی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ان کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں داخل پی آئی ایل کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے پی آئی ایل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اس […]