
نئی دہلی: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو سمیت 14 ارکان پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ سونیا گاندھی راجستھان سے منتخب ہو کر ایوان بالا میں پہنچی ہیں جبکہ اشونی ویشنو اوڈیشہ سے رجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ راجیہ […]
نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے عآپ کنوینر کیجریوال کو وزیر اعلیٰ عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ عرضی ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے داخل کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ آبکاری پالیسی گھوٹالہ سے متعلق منی […]
باندہ: باندہ جیل میں بند رہے مختار انصاری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت کی جانچ اب تیز ہو گئی ہے۔ مختار انصاری کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اے سی جے ایم جوڈیشل انویسٹی گیشن آفیسر گریما سنگھ اور اے ڈی ایم راجیش کمار بدھ کو باندہ جیل پہنچے، جہاں انہوں […]
نئی دہلی: شراب گھوٹالہ معاملے میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند وزیراعلی اروند کیجریوال نے عدالت میں درخواست دائرکر استدعا کی ہے کہ جیل انتظامیہ کو ان کے وکلا سے ملاقات کے لئے اضافی وقت دینے کا حکم دیا جائے۔ ای ڈی نے اروند کیجریوال کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ تفتیشی […]
نئی دہلی: تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بدھ کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ عآپ لیڈر پارٹی دفتر میں پہنچے۔ جمعرات کو سنجے سنگھ نے راج گھاٹ پہنچ کر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا۔سنجے سنگھ […]
وشاکھاپٹنم : وشاکھاپٹنم میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان بدھ کو آئی پی ایل 2024 کے 16 ویں میچ میں کے کے آر نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے۔ سنیل نارائن اور انگکرش رگھوونشی کی نصف سنچریوں کے علاوہ آندرے رسل کی 41 رنز کی طوفانی اننگز بھی کولکتہ کو بڑے […]
مدینہ منورہ: مدینہ منورہ بس سروس منصوبے کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 5 لاکھ سے زیادہ زائرین نے بسوں کے ذریعے سفر کیا ہے ۔سبق ویب کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بس سروس کا آغاز کیا گیاہے۔اس سروس کے لئے7 مختلف […]
واشنگٹن: امریکی مسلم رہنماؤں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس نے منگل کی رات کو ہونے والا افطار ڈنر منسوخ کردیا۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا کہ مسلم رہنماؤں کی جانب سے افطار ڈنر کے بائیکاٹ […]
نئی دہلی : کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو اشتہار شیئر کیا ہے جس میں دیگر پارٹیوں کے بدعنوان لیڈروں کی بی جے پی میں شمولیت، اور پھر ان کے بے داغ ہو جانے پر طنز کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ’مودی واشنگ مشین‘ اور ’مودی واشنگ پاؤڈر‘ […]
نئی دہلی : تہاڑ جیل سے باہر آتے ہی عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ جارحانہ انداز میں نظر آئے۔ مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وقت جدوجہد کرنے کا ہے۔ جیل کے تالے ٹوٹیں گے، منیش سسودیا، اروند کیجریوال اور ستیندر جین جیل سے چھوٹیں گے۔ سنجے […]