Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کینیڈا میں ہندوستانی طالب علم کا گولی مار کرقتل

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر وینکوور کے علاقے سن سیٹ میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کو اس کی کار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔ وینکوور پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 24 سالہ چراغ انٹیل علاقے میں ایک گاڑی کے اندر مردہ پایا گیا۔ […]

image

اسرائیل مقیم ہندوستانیوں کوحفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کا مشورہ

تل ابیب: اسرائیل میں ہندوستانی مشن نے اتوار کے روز اپنے شہریوں کے لیے تازہ “اہم ایڈوائزری” جاری کی ہے جس میں ایران کی طرف سے یہودی ریاست پر سیکڑوں پروجیکٹائلوں سے حملوں کے بعد انہیںہوشیار رہنے اور حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔واضح ہو کہ ا یران اور اس کے […]

image

فرانس اور برطانیہ کی جانب سے ایرانی حملے کی مذمت

پیرس:فرانس اور برطانیہ نے اتوار کے روز اسرائیل پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یہودی ریاست کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ۔فرانس کے وزیر خارجہ اسٹیفن سیجورن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ “فرانس ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے حملے کی سخت ترین الفاظ […]

image

ایران کا سرائیل پر جوابی حملہ :200سے زیادہ میزائل داغے

تہران :ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایران نے اسرائیل پر 200 سے زیادہ مختلف قسم کے ڈرون حملے کیے ہیں جن میں ڈرون، بیلسٹک میزائل اور کروز میزائل شامل ہیں۔ یروشلم سمیت اسرائیل کے کئی شہروں میں دھماکوں اور سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ پورے ملک میں سیکیورٹی […]

image

سنکلپ پتر میں پوری دنیا میں رامائن کا تہوار منانے کا وعدہ

نئی دہلی :سنکلپ پتر میں یوں تو بہت باتیں ہیں لیکن بی جے پی نے اپنے پسندیدہ مذہبی امورخا ص توجہ دیتے ہوئے پوری دنیا میں رامائن کا تہوار منانے اور ایودھیا کو مزید ترقی دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ سنکلپ پتر میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی پر مزید سخت کارروائی کی جائے […]

image

لوک سبھا انتخابات کے لئےبی جے پی کا سنکلپ پتر’مودی کی گارنٹی 2024‘ جاری

نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج لوک سبھا انتخابات کے لئے اپنا سنکلپ پتر’مودی کی گارنٹی 2024‘ جاری کیا اور ملک میں غریبوں کی فلاح و بہبود کی اسکیموں اور ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کا روڈ میپ جاری کیا ۔بی جے پی کے مرکزی دفتر […]

image

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظرائر انڈیا کی احتیاطی تدابیر

نئی دہلی : اپریل کے اوائل میں شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر مبینہ اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی طرف سے جوابی کارروائی کی دھمکی کے بعد مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایئر انڈیا کی پروازیں احتیاطی تدابیر کے طور پر ایرانی فضائی حدود سے گریز کر […]

image

گذشتہ اسمبلی انتخاب میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش

بجنور:سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے بجنور کے نہٹور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے بی جے پی پر ملک کا ماحول خراب کرنے کا الزام لگایا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ نگینہ لوک سبھا سیٹ سے انڈیا اتحاد امیدوار […]

image

اویسی نے شہریت ترمیم ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات سے پہلے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کئی مسائل پر بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے میڈیاسے حیدرآباد حلقہ سے بی جے پی امیدوار کے خلاف جعلی ووٹوں کے الزامات ،سی اے اے اور وزارت خارجہ کی […]

image

آر جے ڈی کے انتخابی منشور میں ایک کروڑ ملازمت کا وعدہ

پٹنہ :لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر آر جے ڈی نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پارٹی کے انتخابی منشور کو ’پریورتن پتر‘ نام دیا گیا ہے، جسے جاری کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’پریورتن پتر کے ذریعہ ہم 24 وعدے لے کر آئے ہیں۔ اگر انڈیا اتحاد کی حکومت بنے […]

image