Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

آئین پر بحث کے دوران سنجے سنگھ نے بی جے پی حکومت پر جم کر حملہ بولا

راجیہ سبھا میں آئین پر بحث کے دوران عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے بی جے پی حکومت پر آج جم کر حملہ بولا۔ انہوں نے کئی ایک ایشوز پر حکمراں جماعت کو گھیرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے سب سے پہلے دہلی اسمبلی انتخاب سے قبل لوگوں کے ووٹر لسٹ سے نام […]

image

اجّین میں ایک بار پھر بلڈوزر کارروائی کے ذریعہ غیر قانونی تجاوزات منہدم

مدھیہ پردیش کے اجّین میں ایک بار پھر بلڈوزر کارروائی کے ذریعہ غیر قانونی تجاوزات کو منہدم کر دیا گیا ہے۔ دراصل مشہور چامُنڈا ماتا مندر کے قریب واقع ایک مسجد کے پاس ہو رہے غیر قانونی تعمیر کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ یہ کارروائی ایک ہندو تنظیم کی شکایت پر کی گئی ہے۔ […]

image

اتر پردیش میں یمنا ایکسپریس وے پراندوہناک سڑک حادثہ

اتر پردیش میں یمنا ایکسپریس وے پر دیر رات ایک بڑا سڑک حادثہ ہوا ہے۔ نشے کی حالت میں کار سواروں نے 5 لوگوں کو کچل دیا جس میں 4 کی دردناک موت ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یمنا ایکسپریس-وے 161 کلومیٹر پر کینٹر اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گئی تھی، جس سے […]

image

بشار الاسد کے خاندان کی جمع دولت کا تعاقب شروع

دمشق:شام میں بشار الاسد خاندان کی 50 سال سے زیادہ حکمرانی کے بعد اس خاندان کی دولت کا تعاقب شروع کردیا گیا ۔ اس خاندان کی حکومت حافظ الاسد کے دور سے شروع ہوئی اور بشار الاسد کے 8 دسمبر کو ماسکو فرارہونے پر ختم ہوگئی۔اسد خاندان نے 1970 کے بعد سے کئی دہائیوں کی […]

image

مسلمانوں کیخلاف بیان دینے پر جج شیکھر یادو کو سپریم کورٹ کا سمن

نئی دہلی۔ :ملک اکثریتی طبقہ کے حساب سے چلے گااور مسلمانوں کو لے کرکٹ ملاجسے متنازعہ بیان دینے والے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ متنازعہ بیانات کے بعد ہنگامہ ہونے پر بعد سپریم کورٹ نے اس معاملہ پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ سپریم کورٹ کالجیئم […]

image

ہندوستانی شیئر بازار میں زبردست گراوٹ

ہندوستانی شیئر بازار میں منگل کو زبردست گراوٹ دیکھنے کو ملی۔ دوپہر ایک بجے تک کے کاروبار میں سینسیکس 1000 پوائنٹس اور نفٹی 250 پوائنٹس تک گر گیا۔ اس گراوٹ کے ساتھ سینسیکس 81 ہزار اور نفٹی 24500 پوائنٹس سے نیچے آ گیا۔ ریلائنس انڈسٹریز اور ایچ ڈی ایف سی بینک جیسے بلیو چپ شیئروں […]

image

اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ‘ایک ملک-ایک انتخاب’ بل لوک سبھا میں پیش

لوک سبھا میں آج ‘ایک ملک-ایک انتخاب’ کا ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے اسے پیش کیا۔ بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ اس بل سے ملک کی تیز رفتار ترقی ہوگی کیونکہ بار بار انتخاب ہونے سے نظام بگڑتا ہے۔ بی جے پی نے اس سلسلے […]

image

وقف ترمیمی بل کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا-مولانا ارشد مدنی

کڈپا: آندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں جمعیۃ علماء ہند ہند کی زیر اہتمام تحفظ آئین ہند و قومی یکجہتی کانفرنس جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس اجتماع میں جمعیۃ علماء ہند ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کی اور کہا کہ یہ مسلمانوں کے مذہبی […]

image

پرینکا گاندھی ‘فلسطین’ لکھا ہوا بیگ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں

نئی دہلی: کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنے ہاتھ میں ‘فلسطین’ لکھا ایک بیگ لیے پارلیمنٹ پہنچتی نظر آ رہی ہیں۔ اس بیگ پر امن کی علامت سفید کبوتر اور تربوز کا سرخ ٹکڑا بھی بنا ہوا ہے، […]

image

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین کا 73 برس کی عمر میں انتقال

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی طبلہ نواز ذاکر حسین کا 73 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے سان فرانسسکو میں آخری سانس لی۔ ان کے کنبہ نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی۔ طبلہ نواز کے انتقال کی خبر ملتے ہی ملک کے ساتھ فلمی دنیا میں بھی غم کی لہر دوڑ […]

image