Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ناگالینڈ میں 4 لاکھ ووٹروں کے ذریعے انتخاب کا بائیکاٹ

کوہیما: مشرقی ناگالینڈ کے 6 اضلاع میں 738 پولنگ مراکز پر انتخابی عہدیداروں نے جمعہ کو 9 گھنٹے سے زیادہ انتظار کیا لیکن ناگا تنظیموں کی جانب سے علیحدہ ’سرحدی ناگالینڈ علاقہ‘ کے مطالبہ پر پولنگ سے دور رہنے کی اپیل کے سبب علاقے کے تقریباً 4 لاکھ ووٹروں میں سے کوئی بھی ووٹ ڈالنے […]

image

ایلون مسک کا ہندوستان دورہ ملتوی

نئی دہلی: ایلون مسک نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ وہ ٹیسلا کے اہم سہ ماہی نتائج کے درمیان اس ماہ ہندوستان کا دورہ نہیں کر سکیں گے۔ ان کے اب اس سال کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ارب پتی نے کہا، ٹیسلا کے […]

image

اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت سے متعلق درخواست امریکی ویٹو کا شکار

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر امریکہ نے ویٹو کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کی حمایت کی، برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں […]

image

وزیر اعظم نے محمد شامی کو:دیش کا ڈنکا:قراردیا

امروہہ : پی ایم مودی نےکرکٹر محمد شامی کی جم کرتعریف کی ہے۔ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے کہا کہ امروہہ کی ڈھولک کو جی آئی ٹیگ ملا ہے ۔ ورلڈ کپ میں شامی کی شاندار کارکردگی کے لیے انہیں :دیش کا ڈنکا:قراردیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈھولک کی […]

image

کٹھوعہ میں نو شادی شدہ جوڑےنے ووٹ ڈالا

کٹھوعہ: ایک جوڑے نے آج اپنی شادی کے دن ووٹ ڈالا۔ کٹھوعہ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 9کے پولنگ اسٹیشن میں قطار میںکھڑے رائے دہندے اسیم منگوترہ اور ویشالی کو شادی کے لباس میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔قطار میں کھڑے ووٹرس نے دونوں کے لئے راستہ بنایا تاکہ وہ دوسروں سے پہلے پولنگ اسٹیشن میں […]

image

سی اے اےکے خلاف نئی عرضی سپریم کورٹ میں داخل

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں سی اے اے کو چیلنج کرنے والی ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے جس پر عدالت عظمیٰ نے مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے گواہاٹی باشندہ ہیرین گوہین کی طرف سے پیش کی […]

image

لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ کا عمل مکمل

نئی دہلی :لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں شام 6 بجے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ پہلے مرحلہ میں 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے ہیں اور اب مجموعی طور پر 1625 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں بند ہو گیا ہے۔ فی الحال ڈالے گئے ووٹ کا حتمی فیصد سامنے […]

image

ایران ۔ اسرائیل کشیدگی کے درمیان ائر انڈیا کا اہم قدم

  نئی دہلی : ایران اور اسرائیل کے درمیان حالات دن بہ دن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ اس تشویش ناک صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہندوستانی ایئرلائنس کمپنی ایئر انڈیا نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس نے تل ابیب کے لیے اپنی سبھی پروازوں کو 30 اپریل تک منسوخ کرنے کا فیصلہ […]

image

سکاٹ لینڈ کے مشہور سیاحتی مقام پر دو ہندوستانی طلباء کی موت

نئی دہلی: سکاٹ لینڈ کے ایک مشہور سیاحتی مقام پر دو ہندوستانی طلباء حادثہ کا شکار ہو گئے۔ 22 اور 26 سال کی عمر کے دو ہندوستانی طلباء کی لاشیں پانی سے ملی ہیں۔ معلومات کے مطابق دونوں کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی۔یہ طلباء اپنے 4 دیگر دوستوں کے ساتھ سیاحتی مقام کی […]

image

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف وارنٹ جاری ہونے کا خدشہ

دی ہیگ: فلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت غزہ میں انسانی المیے پر اسرائیلی فوجی افسران، سیاسی رہنماؤں […]

image