
نئی دہلی: پتنجلی آیوروید نے منگل کے دن سپریم کورٹ کو جانکاری دی کہ اس نے گمراہ کن اشتہارات کے معاملہ میں عام معافی نامہ جاری کردیا ہے۔ سینئر وکیل مکل روہتگی نے پتنجلی کی نمائندگی کرتے ہوئے جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ کو بتایا کہ کمپنی نے 67 […]
امروہہ (اترپردیش): وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے دن کانگریس پر سنگین الزام عائد کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کی سب سے قدیم جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں ملک میں ”شرعی قانون“ نافذ کرنے اور عوام کی دولت دوبارہ تقسیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امروہہ میں انتخابی ریالی […]
ممبئی :بمبئی ہائی کورٹ نے سیدنا مفضل سیف الدین کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سیدنا طاہر فخرالدین کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سیدنا طاہر فخرالدین نے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے سیدنا مفضل سیف الدین کی داؤدی بوہرہ کمیونیٹی کے مذہبی رہنما کے طور پر تقرری پر اعتراض کیا تھا۔بمبئی […]
سری نگر :وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے گزشتہ دنوں راجستھان کے بانسواڑہ میں مسلمانوں سے متعلق دیے گئے متنازعہ بیان پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس چیف فاروق عبداللہ نے آج سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت کبھی نہیں آئے گا جب ایک مسلمان کسی ماں-بہن […]
لکھنئو :راجستھان کے بانسواڑہ میں کانگریس کے مینی فیسٹو کے حوالے سے مسلمانوں کے بارے میں قابلِ اعتراض بیان کا سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بہت سخت جواب دیا ہے۔ اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان جاری کیا […]
علی گڑھ :پروفیسر نعیمہ خاتون کوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ 100 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خاتون کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا وائس چانسلر بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل 1920 میں بیگم سلطان جہاں کو اے ایم یو کا وائس […]
اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنے 50 رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔وزیر اعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید […]
یروشلم: لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کی جانب تقریباً 35 راکٹ داغے جبکہ اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملے کیے، اسرائیلی فوج کے حوالے سے خبر رساں ژنہوا نیوز اکی خبر کے مطابق کہ راکٹوں نے شہر صفد اور شمالی اسرائیل کے دیگر کمیونٹیز میں فضائی حملے کے سائرن بجائے، لیکن […]
سورت: ایک طرف جہاں 26 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے مہم زور وں پرہے،وہاں بی جے پی نے پیر کو اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔مکیش دلال کو سورت پارلیمانی حلقہ سے متعدد امیدواروں کی دستبرداری اور نااہلی کے بعد فاتح قرار دیا گیاہے۔در اصل کانگریس امیدوار نیلیش کمبھانی اور ان […]
نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راجدھانی کی راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ کی شوگر کے حوالے سے اپنے نجی ڈاکٹر سے باقاعدگی سے مشورہ کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اروند کیجریوال کی جانب سے ریگولر انسولین دئے جانے کی درخواست کی گئی تھی۔ […]