
قومی راجدھانی دہلی میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن ہوا کا معیار سنگین زمرے میں ہے۔ کچھ دنوں کی راحت کے بعد اے کیو آئی ایک بار پھر خطرناک پوزیشن کے قریب پہنچ گیا ہے۔ صبح 6 بجے اوسط ایئر کوالیٹی انڈیکس 448 درج کیا گیا۔ وہیں دہلی میں کہرے کی چادر چھائی رہنے کے […]
نئی دہلی: آج لوک سبھا میں اپوزیشن کے اراکین، جن میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی بھی شامل تھے، وزیر داخلہ امت شاہ کے امبیڈکر پر دئیے گئے حالیہ بیان کے خلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج کیا۔ اپوزیشن نے امت شاہ سے معافی اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ اس دوران راہل گاندھی نیلی […]
سری نگر: جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں سکیورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملی ٹینٹوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ تصادم کولگام کے بہی باغ پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے کدر گاؤں میں ہوا۔ دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو […]
بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی اور نفرت انگیزی جاری ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے مراد آباد سے سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلم دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ یہ الٹی میٹم […]
دہلی فسادات سے متعلق مقدمہ میں 4 سال سے زائد وقت سے جیل میں بند جے این یو کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کو عدالت نے بڑی راحت دی ہے۔ دہلی واقع کڑکڑڈوما کورٹ نے بدھ (18 دسمبر) کے روز عمر خالد کو 7 دنوں کی عبوری ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے […]
لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بدھ کو شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی۔ اس ہنگامے کا آغاز صحت کے مسائل پر بحث کے دوران ہوا، جہاں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اتل پردھان اور ریاستی وزیر مینکیشور شرن کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ بات اس قدر بڑھ گئی […]
ہندوستان کے عظیم آف اسپنر روی چندرن اشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان گابا میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے بعد کیا۔ اشون کا کرکٹ کیریئر شاندار رہا ہے جس میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 537 وکٹیں حاصل کیں […]
روس نے میڈیکل سائنس کے میدان میں ایک بڑی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت صحت کے مطابق، انہوں نے کینسر کے علاج کے لیے ایک ویکسین تیار کر لی ہے جو 2025 کے اوائل میں شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔ روسی […]
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مانیکم ٹیگور نے 17 دسمبر 2024 کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے حوالے سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے توہین آمیز بیانات پر اعتراض کرتے ہوئے ایوان میں بحث کی درخواست کی ہے۔ ٹیگور نے لوک سبھا میں التوا کا نوٹس جمع کرایا، جس میں کہا کہ امت […]
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین کے گابا میدان میں کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش اور کم روشنی کے باعث ڈرا ہو گیا۔ اس میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو جیت کے لیے 275 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پانچویں دن چائے کے وقفے کے بعد کھیل دوبارہ شروع نہ ہو سکا۔ بارش […]