
نئی دہلی: ہریانہ کی حصار جیل میں عصمت دری کیس میں 14 سال قید کی سزا کاٹ رہے جلیبی بابا کی موت ہوگئی۔ جلیبی بابا نے 120 سے زائد خواتین کی عصمت دری کی۔ پہلے وہ خواتین کو نشہ آور چائے پلا کر بے ہوش کرتا تھا اور پھر فحش ویڈیوز بنا کر بلیک میل […]
اسلام آباد:پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق گوادر میں دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا جس میں 7 مزدوروں کی موت ہو گئی۔ دہشت گردوں نے گوادر کے سربند میں فش ہاربر جیٹی کے پاس رہائشی کوارٹرس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس میں […]
حیدرآباد: مہاراشٹرکے امراوتی کی بی جے پی امیدوار نونیت رانا نے انتہائی قابل اعتراض بیان دیتے ہوئے کہا کہ ”اکبرالدین اویسی کہتے ہیں کہ پولیس کو 15منٹ کے لئے ہٹادو ہم دیکھیں گے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں۔میں ان سے کہنا چاہتی ہوں کہ تم کو 15منٹ لگیں گے۔اگر پولیس کو 15سکنڈ کیلئے ہٹادو آپ […]
پٹنہ: جنتا دل یونائیٹڈ(جے ڈی یو) لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ رنجن یادو جمعرات کو آر جے ڈی میں شامل ہو گئے۔ آر جے ڈی کے راجیہ سبھا ایم پی منوج جھا نے یادو کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔ پارٹی کی رکنیت لینے کے بعد رنجن یادو نے لالو پرساد یادو کی تعریف کرتے ہوئے […]
نئی دہلی :حج 2024 کے لیے عازمین حج کو لے کر سعودی ایئرلائنز کی پہلی پرواز دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 سے سعودی عرب کے لیے صبح 2.20 بجے روانہ ہوئی۔ اس موقع پر ہوائی اڈے پر حج کمیٹی کے افسران و ممبران موجود تھے۔عازمین حج کو دہلی اسٹیٹ […]
نئی دہلی : امریکہ میں ہندوستانی طلباء کے لاپتہ یا قتل کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے ۔ پھر ایک ہندوستانی طالب علم شکاگو امریکہ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس طالب علم کی شناخت روپیش چندر چنتاکنڈی کے طور پر ہوئی ہے جو 2 مئی سے لاپتہ ہے۔خبروں کے مطابق شکاگو میں ہندوستانی قونصلیٹ […]
لکھنئو:اتر پردیش کے چندولی کے دین دیال نگر میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں زہریلی گیس سے چار افراد کی المناک موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں مالک مکان کا بیٹا اور تین صفائی کارکن شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور […]
بغداد: عراق کے جنوبی شہر الناصریہ کی ایک جیل میں دہشت گردی سے متعلق الزامات سزائے موت کے 11 قیدیوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔ عراقی ذی قار گورنری کےباخبر ذریعے نے بتایا کہ وزارت انصاف نے الناصریہ سنٹرل جیل ’’الحوت‘‘ میں 11 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ […]
ریاض: سعودی عرب کے شاہی محلوں کو ہوٹلوں میں تبدیل کر کے انہیں سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے تین پُرتعیش محل آئندہ سال تک ہوٹل میں تبدیل کر سیاحوں کے لیے کھول دیا جائیںگے اور یہ فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 […]
بریلی : بریلی ضلع عدالت نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے عصمت دری کا جھوٹا معاملہ درج کروانے والی خاتون کو جیل بھیج دیا ہے۔دراصل 2019 میں راگھو نامی شخص کے خلاف ایک خاتون نے عصمت دری کا معاملہ درج کروایا تھا۔ اس بنیاد پر ملزم نے زیر غور قیدی کی شکل میں 4 سال 5 […]