
اندور:مدھیہ پردیش کے اندور میں دیر رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثہ اندور-احمد آباد قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ شائع خبروں کے مطابق بیتمہ کے قریب رتلام پاسنگ پر کار روڈ پر کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ ڈمپر ریت سے بھرا ہوا تھا۔ جاس حادثہ میں ایک معمر […]
ڈبلن :آئرلینڈ کے نائب وزیراعظم مائیکل مارٹن نے کہا کہ امکانی تاریخ 21 مئی رکھی گئی تھی لیکن قطعی تاریخ کے تعلق سے ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ ہم جاریہ ماہ کے اختتام تک ریاست ِ فلسطین کو تسلیم کرلیں گے۔قطعی تاریخ ابھی تک اس لئے طئے نہیں ہوئی ہے کہ بعض ممالک کے ساتھ […]
نئی دہلی: انڈیا اتحاد کی لوک سبھا سیٹوں پر اکثریت سے جیت حاصل کرنے کے بعد ملک اور دہلی کے بگڑتے نظامِ قانون اور سیکورٹی کی ذمہ داری کانگریس سنبھالیگی۔ یہ بیان دہلی حکومت میں سابق وزیر اور کانگریس میڈیا تشہیر اسٹریٹجی کمیٹی کے چیئرمین ہارون یوسف نے پارٹی دفتر راجیو بھون میں منعقد ایک […]
رانچی :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جھارکھنڈ حکومت میں وزیر اور کانگریس لیڈر عالمگیر عالم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ای ڈی نے حال ہی میں انھیں پوچھ تاچھ کے لیے رانچی دفتر طلب کیا تھا۔ اس سے قبل 14 مئی کو عالمگیر عالم منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے ای ڈی کے […]
دبئی: پناما لیکس کے کئی سال بعد عالمی رہنماؤں، سیاستدانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے ’دبئی اَن لاکڈ‘ کے نام سے ایک اور لیک سامنے آئی ہے۔تفصیلات تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) طرز کے ایک اور تحقیقاتی کنسورشیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ […]
نئی دہلی: روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کو امریکہ، جاپان، کینیڈا، اسپین، سوئٹزرلینڈ، یو کے اور یو اے ای میں ان اسٹورزپر کی گئی خریداری پر 25 فیصد کیش بیک ملے گا۔روپے نے آج یہاں اعلان کیا کہ یہ خصوصی پیشکش محدود وقت کے لیے ہے۔ پیشکش کی مدت کے دوران اہل روپے کارڈ […]
نئی دہلی: حکومت نے شہریت سے متعلق (ترمیمی) قوانین (سی اے اے) کے تحت چھ کمیونٹیوں کے لوگوں کو شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع کر دیا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے یہاں آکر آباد ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کے سیکریٹری نے […]
نئی دہلی :اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پر اب تک پوری طرح قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس پر بدھ (15 مئی) کے روز عدالت عظمیٰ نے سماعت کی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو زوردار پھٹکار لگائی، ساتھ […]
پٹنہ: جے ڈی یو کی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی پونم سنگھ نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا اور بدھ کو کانگریس کا ہاتھ تھام لیا۔ بہار کانگریس کے ریاستی صدر اکھلیش سنگھ کی موجودگی میں انہوں نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر پونم سنگھ نے مہنگائی اور بے […]
بھوپال: مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ اور آنجہانی مادھو راؤ سندھیا کی اہلیہ مادھوی راجے سندھیا کا آج ایمس، نئی دہلی میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ سندھیا شاہی خاندان کی نمائندہ مادھوی راجے سندھیا کی عمر 70 برس تھی۔ وہ تقریباً تین ماہ سے زیر علاج تھیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی […]