
مکہ مکرمہ: مختلف ممالک سے سعودی عرب آنے والے عازمین حج کے لئے ادارہ امور حرمین کے شعبے دینی امور کی جانب سے دینی معلومات پر مبنی لٹریچر تقسیم کیا جا رہا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق دینی امور کے نائب سربراہ بدر آل الشیخ نے ایک بیان میں کہا ہے […]
نئی دہلی: دہلی میں جمعرات کو پارہ 42.5 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو اس موسم میں قومی دارالحکومت میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، آخری گرم ترین دن 8 مئی کو تھا اور اس دن […]
منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو 33ویں سالانہ عرب سربراہ اجلاس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی غور […]
کھٹمنڈو: سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد اب نیپال نے بھی دو مشہور ہندوستانی مسالوں ایورسٹ اور ایم ڈی ایچ کی فروخت، استعمال اور درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ نیپال کے فوڈ ٹیکنالوجی اور کوالٹی کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے یہ فیصلہ اس خدشے کے درمیان لیا ہے کہ ان مسالوںمیں کیڑے مار دوا ایتھیلین آکسائیڈ […]
کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج انڈیا اتحاد سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کی غلط تشریح کی جارہی ہے ۔انہو ں نے انڈیا اتحاد کی تشکیل کی ہےاور وہ اس میں شامل رہیں گی۔جمعرات کو تملوک میں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئےممتا بنرجی نے کہا کہ […]
چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے گڈکھا تھانہ علاقہ کے ایک مدرسہ میں بم دھماکے میں زخمی مولانا کی آج علاج کے دوران موت ہو گئی۔پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ چہارشنبہ کی رات دیر گئے موتیراج پور گاؤں میں واقع ایک مدرسے میں دھماکہ ہونے سے مڈھورا تھانہ علاقہ کے اولہان پور […]
ممبئی :چمبور علاقے میں واقع این جی اچاریہ کالج کے گروب سے پروین نامی لکچرار نے میسج بھیجا ہے جس میں نقاب ، حجاب اور برقعہ نہ پینے کاحکم دیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ نقاب ، حجاب اور برقعہ کو غیر مہذب لباس کہا گیاہے۔ کالج کی ایک […]
یروشلم:اسرائیلی ٹینک نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں غلطی سے ان پر گولی چلا دی جس سے پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ […]
واشنگٹن: فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا۔ معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں امریکہ نے ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر چیزوں میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے […]
نئی دہلی :دہلی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کی پرواز میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ٹوائلٹ میں ٹشو پیپر پر ’بم‘ لکھا ہوا پایا گیا۔ اس کے بعد تمام افسران حرکت میں آگئے۔ سیکورٹی ایجنسیوں نے فوری طور پر اس کی تحقیقات کی اور بم کی خبر کو افواہ قرار دے کر مسترد کر […]